میلاد حضرت مسیح(ع) کی مناسبت سے امام خمینی(رح) کا پیغام

میلاد حضرت مسیح(ع) کی مناسبت سے امام خمینی(رح) کا پیغام

طاقتور ممالک کے سربراہوں کو نصیحت کریں

پير, دسمبر 25, 2017 05:16

مزید
قرض اور خمس

قرض اور خمس

اگر مطالبہ کرنے سے حرج لازم آتی ہے

هفته, دسمبر 23, 2017 10:08

مزید
آقا مصطفی کا حج

راوی: حجت الاسلام و المسلیمن محمد رضا ناصری

آقا مصطفی کا حج

بیت المال کے بارے میں بہت زیادہ باریک بینی سے کام لیا کرتے تھے

اتوار, نومبر 19, 2017 01:00

مزید
امام خِمینی(رح): بنی امیہ اسلام کے بنیادی اصولوں کو مسخ کرنا چاہتے تھے

غیرمسلم شعرا کی امام حسین(ع) کو خراج عقیدت:

امام خِمینی(رح): بنی امیہ اسلام کے بنیادی اصولوں کو مسخ کرنا چاہتے تھے

لکھا ہے آسماں پہ فسانہ حسین ؑ کا -//- سب کا حسینؑ، سارا زمانہ حسینؑ کا کوئی امام کوئی پیمبر کوئی ولی -//- کتنا ہے سربلند گھرانہ حسینؑ کا

جمعه, اکتوبر 23, 2015 05:46

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
میں  قرض نہیں  دیتا

خانم فاطمہ طباطبائی؛

میں قرض نہیں دیتا

سن ۱۳۵۲ ھ ش (۱۹۷۳ء) کو میں اپنے ایک یا دو سال کے بچے ’’حاج حسین‘‘ کو لے کر حاج سید احمد کے ہمراہ نجف گئی

هفته, اپریل 18, 2015 11:50

مزید
اسلامی انقلاب تمام مسلمانوں کے لئے خداوند عالم کی طرف سے ایک نعمت ہے؛ آیت  الله جعفر سبحانی

اسلامی انقلاب تمام مسلمانوں کے لئے خداوند عالم کی طرف سے ایک نعمت ہے؛ آیت الله جعفر سبحانی

خداوند عالم نے ہم لوگوں کو انقلاب کی نعمت مفت عطا نہیں کی ہے...

هفته, فروری 07, 2015 09:49

مزید
میلاد حضرت عیسیٰ مسیح(ع) کی مناسبت سے امام خمینی (ره)کا پیغام

میلاد حضرت عیسیٰ مسیح(ع) کی مناسبت سے امام خمینی (ره)کا پیغام

خدائے بزرگ و برتر کا درود و سلام ہو اس عظیم الشان پیغمبر حضرت عیسی ابن مریم روح اللہ پر کہ جنہوں نے مردوں کو زندہ اور سوئے ہوئے لوگوں کو بیدار کیا ! اور خدائے متعال کا سلام ہو ان کی عظیم الشان ماں مریم عذرا و صدیقہ حورا پر کہ جنہوں نے نفخہ الٰہی کے ذریعے ایسے عظیم المرتبت بیٹے کو رحمت الٰہی کے طلب گاروں کے حوالے کیا ! درود ہو ان علماء ، احبار اور رہبانوں پر جو حضرت عیسی مسیح (ع) کی تعلیمات کے ذریعے اپنے سرکش نفس کو سکون کی جانب بلاتے ہیں! درود ہو ان حریت پسند عیسائیوں پر جو عیسیٰ روح اللہ کی آسمانی تعلیمات سے بہرہ مند ہیں!

اتوار, دسمبر 28, 2014 12:14

مزید
Page 8 From 8 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8