قرض سود سے بچنا
سوال: نو سو والے نقدی چیک و ایک ہزار کے ایک مہینہ بعد کیش ہونے والے چیک کے بدلے بیچنا جائز ہے؟
جواب: اگر قرض سود سے بچنا مقصود ہے تو معاملہ باطل ہے۔
توضیح المسائل، ص 532