چیک کے بدلے بیچنا

قرض سود سے بچنا

ID: 51242 | Date: 2018/01/05

سوال: نو سو والے  نقدی چیک و ایک ہزار کے ایک مہینہ بعد کیش ہونے والے چیک کے بدلے بیچنا جائز ہے؟


جواب: اگر قرض سود سے بچنا مقصود ہے تو معاملہ باطل ہے۔


توضیح المسائل، ص 532