زمین

زمین کو قابل کاشت کرنے پرخرچ کرنا

جو منفعت کے علاوہ خرچ کئے ہیں

سوال:اگر خمس سے کچھ مقدار پیسے خرچ کرے اور کچھ مقدار قرض کے طور پر اور کچھ مقدار منفعت سے بھی زمین کو قابل کاشت کرنے پر خرچ کئے ہوں اور یہ معلوم نہیں ہے کہ ہر ایک میں سے کتنی مقدار خرچ کی ہے۔ کیا اب کچھ مقدار کے مصالحہ کے لئے زمین کی قیمت کا حساب کرے یا اس تمام مقدار کا حساب کرے جو خرچ کر چکا ہو؟

جواب: وہ پیسے جو منفعت کے علاوہ خرچ کئے ہیں وہ مستثنی و خارج ہیں اور بقیہ کو زمین کی موجودہ قیمت سے قرض ادا کرنے کے بعد خمس کا حساب کرے۔

توضیح المسائل، ص 528

ای میل کریں