قالین

ادھار پر فروخت

قرض سود سے بچنا

سوال: ایک سات سو روپے والے قالین اور ہزار روپے کو اگر دوہزار روپے میں ادھار پر فروخت کیا جائے اور قیمت چھ مہینے بعد وصول کی جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟

جواب: اگر قرض سود سے بچنا مقصود ہے تو معاملہ باطل ہے۔

توضیح المسائل، ص 532

ای میل کریں