امام خمینی کے نزدیک ''اسلام ایک ایسا مکتب ہے جو غیر توحیدی مکاتب کے برعکس تمام فردی و اجتماعی، مادی و معنوی، ثقافتی و سیاسی اور فوجی و اقتصادی مسائل میں دخالت اور نظارت رکھتا ہے اور اس (دین) میں کسی ایسے چھوٹے سے چھوٹے نکتے کو بھی نظر انداز نہیں کیا گیا، جو انسان اور معاشرے کی تربیت اور مادی و معنوی ترقی میں کردار ادا کرسکتا ہو۔''
جمعرات, اکتوبر 24, 2019 04:39
امام خمینی(رہ) فقط ایک قوم کے قائد ورہبر نہ تھے بلکہ ایک ایسی امت کے امام تھے جس نے ساری دنیا میں دین اسلام کی سربلندی کی ذمہ داری قبول کی تھی ۔انہوں نے اپنی پوری زندگی خدا کی راہ میں صرف کردی ۔ وہ ایک عادل ،شجاع اور دانشمند تھے جو خدائے تعالیٰ کے علاوہ کسی چیز کو خاطر میں نہ لاتے تھے اور امت اسلامیہ کو اپنا مخاطب خیال کرتے تھے۔ انہوں نے اپنی پرخلوص قیادت سے امت اسلامیہ کی زندگی کو معنوی جلا بخشی.
منگل, اکتوبر 22, 2019 10:02
5/ جولائی سن 1979ء کو ایک عیسائی میاں بیوی نے امام خمینی (رح) کے حضور دین مبین اسلام کو قبول کیا
جمعرات, اکتوبر 17, 2019 09:37
بن سلمان اور اس کی صہیونیت نواز ٹیم اس وقت سے ایسے کئی اقدام انجام دے رہی ہے جس سے اسرائیل سے سعودی عرب کے کھلے عام سرکاری تعلقات بحال ہونے کے امکانات واضح ہو رہے ہیں
اتوار, اکتوبر 13, 2019 08:42
کافر اسے کہتے ہیں جو دین اسلام کے علاوہ کا ماننے والا ہو یا اسلام کا گرویدہ ہو لیکن ضروریات دین کا جان بوجھ کر اس طرح انکار کرے
منگل, اکتوبر 08, 2019 11:36
صدی کی ڈیل میں فلسطین کے بارے میں امریکی و اسرائیلی موقف کی حمایت کرنے والے تمام عرب ممالک اور ان کے بادشاہوں کو اقتصادی پیکجز دیئے گئے ہیں
بدھ, اکتوبر 02, 2019 09:25
اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس بریگیڈ کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی نے اسرائیل کی لبنان پر مسلط کردہ 33 روزہ جنگ کے بارے میں تشریح کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ لبنان نے 33 روزہ جنگ میں اسرائیل کو اپنے شرائطا قبول کرنے پر مجبور کردیا۔
بدھ, اکتوبر 02, 2019 08:55
امام خمینی (رح) کو کویت کے قبول کرنے سے منع کرنے کے بعد آپ بغداد واپس گئے
منگل, اکتوبر 01, 2019 09:19