’’عوام اور دینی حکومت کےحقوق، امام خمینی(رح) کی نظر میں‘‘ کے موضوع پر ایک استقبالیہ کانفرنس منعقد

کانفرنس کا انعقاد

’’عوام اور دینی حکومت کےحقوق، امام خمینی(رح) کی نظر میں‘‘ کے موضوع پر ایک استقبالیہ کانفرنس منعقد

کانفرنس کے آخر میں کانفرنس کی علمی کمیٹی کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین قاضی زادہ نے یہ خبر دینے کے ضمن میں کہ '' عوام اور دینی حکومت کے حقوق امام خمینی (رح) کی نظر میں " کے موضوع پراصل کانفرنس آیندہ سال منعقد ہوگی ۔ ۔ ۔

هفته, اکتوبر 10, 2015 05:12

مزید
امام خمینی(ره) اور عید غدیر خم

امام خمینی(ره) اور عید غدیر خم

حکومت اسلامی کے لئے مثال و نمونہ ایک ایسی شخصیت ہے جو ہر جہت سے مہذب اور تمام پہلوؤں سے معجزہ ہے

جمعه, اکتوبر 02, 2015 12:02

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
انسانی فطرت کہتی ہے کہ ہر شخص اخلاق کا پابند رہے

آیت اللہ سید حسن خمینی:

انسانی فطرت کہتی ہے کہ ہر شخص اخلاق کا پابند رہے

انھوں نے اس موضوع کی طرف متوجہ کرتے ہوئے کہ پیغمبر اعظم(ص) کسی جنگ میں کچھ مسلمانوں کی بے ادبی سے شرمند ہوئے، فرمایا: ایسا نہ ہوکہ اخبارات، رسالوں کی ثقافتی فضاسے ہم شرمسار ہوں۔

جمعرات, اگست 27, 2015 02:58

مزید
``روز قدس`` کا اعلان

امام خمینی (رح) کے مکتب ِ فکر میں :

''روز قدس'' کا اعلان

عالم اسلام کے تمام مسلمانوں کو دعوت دیتاہوں کہ رمضان المبارک کے آخری جمعہ جو ایام قدر سے ہے اور فلسطینی عوام کی تقدیر کاتعیین بھی کرسکتا ہے، ''روزقدس" کے عنوان سے انتخاب کریں

منگل, جولائی 07, 2015 10:40

مزید
مستقبل میں اسلامی ریاست، اسلامی قوانین کے زیر سایہ

فرانس میں انٹرویو:

مستقبل میں اسلامی ریاست، اسلامی قوانین کے زیر سایہ

جمہوری اسلامی عوامی ووٹ اور عوامی ریفرینڈم کے بنیاد پر ایک حکومت ہے اور اس کا آئین، اسلامی قانون ہے اور اسلامی قانون سب سے زیادہ ترقی پسند قانون ہے

اتوار, اپریل 12, 2015 09:03

مزید
امام خمینی(رح) کی دینی اور سیاسی فکر کو زندہ رکھنے کی ضرورت

امام خمینی(رح) کی دینی اور سیاسی فکر کو زندہ رکھنے کی ضرورت

اس نشست میں امام خمینی(رح) کی دینی اور سیاسی فکر کو زندہ رکھنے کی ضرورت، ملت اسلامیہ کے درمیان اتحاد، اسلام کے رحمانی چہرے کی ترویج، جیسے نکات پر بحث اور منظوری دی گئی۔

جمعرات, مارچ 12, 2015 07:37

مزید
ایران مقبوضہ فلسطین کی جعلی سرحد پر پہنچ چکا ہے: صابر ابو مریم

اسلام ٹائمز کے مطابق:

ایران مقبوضہ فلسطین کی جعلی سرحد پر پہنچ چکا ہے: صابر ابو مریم

اسرائیل نے اسلامی ممالک کے خلاف مسلحانہ کاروائی کی ہے لہذا اسلامی ممالک پر اس کا قلع قمع کرنا واجب ہے / اسرائیل کی مدد کرنا حرام اور اسلام کی مخالفت کے مترادف ہے: امام خمینی(رح)

منگل, مارچ 03, 2015 11:32

مزید
Page 38 From 42 < Previous | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | Next >