اس خبر میں امام(رح) کے حوالے سے آیا تھا: " امریکیوں سے ہماری کوئی خاص دشمنی نہیں"!! جبکہ اصل متن میں آیا ہے: '' امریکی عوام سے ہماری کوئی خاص دشمنی نہیں"!!
هفته, دسمبر 12, 2015 11:37
حضرت امام خمینی(رح) نے کم از کم 22 مرتبہ اس تعبیر کو استعمال کیا ہے۔
هفته, دسمبر 05, 2015 02:34
امام خمینی(رح) کے اقوال اور مقام معظم رہبری کے بیانات میں بارہا اس کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔/ ڈاکٹر ظریف نے جان کیری کو کہا: اگر ہم اس نازک مرحلہ میں عراقی حکومت کی مدد نہ کرتے تو داعش بجائے موصل، بغداد سے براہ راست آپ سے رابطے میں ہوتے!!
بدھ, دسمبر 02, 2015 06:00
اگر امام کے وہ مضبوط ،ٹھوس ،قاطع اور واضح وروشن بیانات نہ ہوتے ، اس وقت کے جوانوں کے ذہنوں پر چھائے ہوئے حالات اور افکار آہستہ آہستہ " عاشورا کی ثقافت " کو فراموشی کے طاق پر سجادیتی اور کچھ معلوم نہیں تھاکہ حالات کہاں تک جاتے ۔
پير, نومبر 09, 2015 05:07
کچھ افراد, لوگوں کے گھروں پر بغیر کسی شرعی اور قانونی اجازت کے دھاوا بولتے ہیں،ان کی حجت یہ ہے کہ ہم نے انقلاب کیاہے ۔ اس(اقدام)کے معنی یہ ہیں اسلام اس طرح کہتا ہے،اور اسلام کا طریقہ کاریہ ہے کہ تمام اصول اور قوانین کی دیوار کو گرتاہے ۔
جمعه, نومبر 06, 2015 11:13
تہران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طالب علم ریلی کی شکل میں امریکہ کی سفارت پہنچے، دیوار سے سفارت میں داخل ہوئے امریکی محافظین اور کارکنوں کی مزاحمت کے باوجود پورے سفارت پر قبضہ کیا۔
بدھ, نومبر 04, 2015 06:56
عزاداری کے خلاف حکومتی غیر قانونی فیصلوں سے پورے پاکستان میں تمام عاشقان رسول(ص) کے دلوں میں تشویش کی لہر دوڑی ہے۔
جمعه, اکتوبر 16, 2015 12:37
' کیہان " جیسے اخبارات کو فرصت ملی کہ آزادی کی خاطر عوام کی جدوجہد کے بار ے میں لکھیں،لیکن روزنامہ کیہان بھی آیت اللہ خمینی کی تصویر نشر کرنے کی غلطی بھولے سے بھی نہیں کرسکتاتھا، جبکہ" کیہان '' اپوزیشن کاحامی تھا، لیکن صرف امام(رح) سے مربوط خبریں (بغیر تصویر) نشر کرنے پر اکتفا کرتاتھا۔
جمعرات, اکتوبر 15, 2015 09:17