اس مرتبہ یوم القدس کی خاص اہمیت

اس مرتبہ یوم القدس کی خاص اہمیت

اسلام ٹائمز: دنیا میں بھی منافقوں کے چہروں سے نقاب اتر رہا ہے اور حقیقتیں آشکار ہو رہی ہیں۔ ٹرمپ کے حالیہ دورہ مشرق وسطٰی نے رہا سہا پردہ بھی اٹھا دیا ہے۔ اب یہ بات واضح ہوکر سامنے آگئی ہے کہ ہمارے بیشتر حکمران عوام کے افکار اور جذبات کی ترجمانی نہیں کرتے۔ اب مسئلہ خود عوام کیطرف لوٹ آیا ہے اور عوام ہی ہیں، جو آئندہ اپنی قسمت کے فیصلے اپنے ہاتھوں سے لکھیں گے۔ القدس اور فلسطین کی آزادی عوام ہی کی جدوجہد سے ممکن ہوسکے گی، فلسطین کے عوام آج بھی حوصلے اور صبر کے ساتھ ظلم کا مقابلہ کر رہے ہیں اور اپنے حقوق کی بازیابی کیلئے قربانیاں دے رہے ہیں۔ آیئے اس مرتبہ یوم القدس کے موقع پر ہم ملکر یہ اعلان کریں کہ اے قدس! ہم تجھے فراموش نہیں کرینگے، اے اہل فلسطین! ظلم کی رات ایک دن چھٹ جائیگی اور آزادی کی ایک نئی صبح طلوع ہوگی۔

بدھ, جون 21, 2017 08:25

مزید
امام خمینی(رہ) نے اس دور میں اسلام کو عظمت و عزت بخشی

امام خمینی(رہ) نے اس دور میں اسلام کو عظمت و عزت بخشی

امام خمینی(رہ) کی سالگرہ قریب ہو رہی ہے

اتوار, مئی 28, 2017 08:17

مزید
تکفیر پرمبنی بیانیہ، قرآن و سنت کےخلاف ہے

علامہ ناصر عباس جعفری:

تکفیر پرمبنی بیانیہ، قرآن و سنت کےخلاف ہے

مسلمان ممالک شیطان بزرگ امریکہ کے زیر اثر، جبکہ کچھ سووویت یونین کے زیر اثر جا چکے تھے، بظاہر وہ سمجھتے تھے کہ جہان اسلام اپنی موت مر چکا ہے، اس دوران انقلاب اسلامی ایران کی صورت میں ایک عظیم انقلاب آیا۔ آج 37 سال گزرنے کے بعد دیکھیں کہ پوری دنیا میں یہ نہضت و تحریک جس کی رہبری امام خمینیؒ کر رہے تھے، آج بھی طاقتور حالت میں ہے۔

پير, مارچ 27, 2017 11:57

مزید
روح اللہ کا لاکھوں زائرین پرمشتمل قافلہ، رواں دواں

تعظیم امام خمینی(رح) مرکزی کمیٹی کا اعلامیہ:

روح اللہ کا لاکھوں زائرین پرمشتمل قافلہ، رواں دواں

روح اللہ کا لاکھوں زائرین پرمشتمل قافلہ حرم امام کی طرف روان دواں ہے اور رہبر کبیر کی برسی میں شرکت اور تجدید عہد کےلئے تیار ہو رہے ہیں۔

بدھ, جون 01, 2016 01:50

مزید
محرم ، یزیدی طاقتوں اور شیطانی حربوں کی شکست کا مہینہ

قیام عاشورا امام (رح) کے کلام کی روشنی میں :

محرم ، یزیدی طاقتوں اور شیطانی حربوں کی شکست کا مہینہ

محرم وہ مہینہ ہے جس میں سردار مجاہدان اور مظلومان کے ذریعے،اسلام زندہ ہوا اور فاسد و تخریبکار عناصر کی سازشیں اور بنی امیہ کی حکومت جس نے اسلام کو سقوط کی دہانے تک لے جاچکا تھا،رہائی عطاکی ۔ اسلام پیدایش کی ابتدائی دنوں سے شہداء اورمجاہدین کے خون سے سیراب اور کامیاب ہوا ۔ (صحیفہ امام،ج۱۱،ص۱۳۷)

پير, نومبر 16, 2015 07:47

مزید
اولیاء اللہ کی نظر میں انسان کامل کی شہادت بڑی سعادت ہے

مکتب خمینی، مکتب حسینی:

اولیاء اللہ کی نظر میں انسان کامل کی شہادت بڑی سعادت ہے

ما رَایْنا الّا جَمیلًا؛ ہم نے اچھائی کے سوا کچھ نہ دیکھا

اتوار, اکتوبر 25, 2015 12:02

مزید
  خورشید ضیا بار

خورشید ضیا بار

آج وہ قربِ الہی میں بڑ ے چین سے ہے ! // حق پہ جاں دے کے اس انعام کا حقدار ہوا // اسکی تربت پہ دل افگاروں کے بے پایاں سلام ! // قبر میں سو کے بھی جو قبلۂ احرار ہوا !!

جمعه, اگست 14, 2015 08:44

مزید
Page 7 From 9 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9