آپ دیکھیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعد تاریخ اسلام کے سب سے بڑے مرد حضرت امیر علیہ السلام نے اپنی حکومت کے دوران جن کی حکومت کی وسعت کافی بڑی تھی اپنے لوگوں سے کتنا اچھا برتاو رکھا تھا ان کی اتنی بڑی حکومت میں کوئی بھوکا شخص نہیں تھا انہوں نے اپنی ذاتی زندگی بڑی سادگی سے بسر کی وہ ایک ملک کے سربراہ ہونے کے باوجود بھی سادہ کھانا کھاتے تھے اور لوگوں سے کس قدر پیار اور محبت سے ملتے تھے اور رات کی تاریکی میں اپنے کاندھوں پر کھانا اُٹھا کر غریب اور یتیم بچوں کے درمیان تقسیم کرتے تھے جب کہ حضرت کا یہ عمل ان کی شہادت کے بعد معلوم ہوا کہ امیر علیہ السلام اتنی بڑی مملکت کے سربراہ ہونے کہ باوجود رات کی تاریکی میں خود غریب اور یتیم بچوں کے درمیان کھانا تقسیم کرتے تھے۔
پير, مارچ 30, 2020 11:08
جس طرح پانی آگ کو بجھا دیتا ہے اسی طرح صدقہ گناہوں کو پاک کر دیتا ہے اور ستر قسم کی وباوں سے انسان سے کی حفاظت کرتا ہے۔
جمعرات, مارچ 26, 2020 05:02
ڈاکٹر حسن حبیبی اہنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں امام خمینی(رح) اس بات کی تاکید کرتے تھے کہ چھوٹا سا چھوٹا خرچ بھی حساب سے کرنا چاہیے
بدھ, مارچ 25, 2020 06:43
بعثت رسولِ اعظم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے کئی اہداف و مقصد بیان کیے جاتے ہیں
پير, مارچ 23, 2020 03:26
اتوار, فروری 23, 2020 02:52
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق ایک مرتبہ
بدھ, فروری 19, 2020 01:42
دیوان حضرت امام خمینی (رح)
بدھ, فروری 19, 2020 11:16
جنرل قاسم سلیمانی کی ٹارگٹ کلنگ کے مسئلے میں امریکی اب پشیمان ہو چکے ہیں
بدھ, فروری 19, 2020 11:01