حضرت امام خمینی (رہ) کی حکیمانہ اور صالح قیادت نے اسلامی انقلاب کو کامیابی سے ہمکنار کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ انقلاب اسلامی کی کامیابی میں سب سے مؤثر کردار حضرت امام خمینی (رہ) کی عظیم شخصیت اور ان کی الہی قیادت کا تھا۔ آپ کی قیادت و رہبری نے ایرانی عوام کے قلوب و اذہان کو تبدیل کرکے رکھ دیا۔ انقلاب اسلامی سے پہلے، انقلاب اسلامی کے دوران، انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد نیزصدام کی مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ میں ایرانی عوام نے جس طرح امام خمینی (رہ) کا ساتھ دیا اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔
اتوار, جون 12, 2022 05:43
اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں صوبہ جموں کے ممتاز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین سید ذاکر حسین جعفری صاحب نے کہا کہ حضرت امام خمینی (رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ عالمی سامراجی طاقتوں کے ایوانوں میں زلزلہ ایجاد کیا اور ان کی ہیبت کی وجہ سے آج بھی سامراجی طاقتوں کے ایوانوں میں زلزلہ طاری ہے حضرت امام خمینی (رہ) مؤمن کامل اوراللہ تعالی کے خاص عبد و متعبد انسان تھے جنھوں نے اپنی گہری بصیرت کے ساتھ انقلاب اسلامی برپا کیا اور یہ انقلاب فوجی کودتا کے ذریعہ نہیں بلکہ عوامی طاقت اور حضرت امام خمینی (رہ)کی بصیرت کی بدولت وجود میں آیا۔
هفته, جون 05, 2021 04:59
مسجد اقصیٰ کے خطیب شیخ اکریما صبری نے مسلم علماء سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ان حکومتوں کو الگ تھلگ اور محاصروں کو توڑنے کیلئے مؤثر محاذ تشکیل دیں
جمعه, دسمبر 18, 2020 12:05
تاجیکستان کے ایک دانشور
هفته, دسمبر 28, 2019 11:35
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ دشمن نے اس سازش کی تیاری پر بھاری سرمایہ کاری کی تھی اور موقع کی تلاش میں تھے کہ تخریبی اقدامات اور قتل و غارت گری کا بازار گرم کریں
جمعرات, نومبر 28, 2019 09:49
حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے بڑی بے باکی کے ساتھ عالمی سامراج کے خلاف تحریک شروع کی
جمعرات, جون 21, 2018 05:37
عراقی گورنمنٹ کی طرف سے کچھ افراد، اس وقت کے مراجع عظام کی خدمت میں حاضر ہوئے
منگل, اپریل 10, 2018 11:17
پارٹی ڈسپلن تو وہ بندہ زیر پا رکھتا ہے جس کے پاس معیار حق اور باطل ہو؛ معاویہ بن یزید کا کردار ضرور ملاحظہ کیجئےگا۔
اتوار, فروری 25, 2018 08:42