ڈاکٹر محمد تاجیک
تاجیکستان کے ایک دانشور
امام خمینی (رح) نے موجودات عالم کے بارے میں غور وفکر کرنے کے سلسلہ میں ایک جدید روش پیش کی ہے۔ امام طاقت اور اس کے اخلاقی رخ پر تکیہ کرتے ہوئے عوامی طاقتوں کو جذب اور مائل کرنے میں کامیاب ہوئے اور اس جدید تعریف کی روشنی میں پہلوی حکومت پر سوالیہ نشان بیادیا۔