آیتالله هاشمی رفسنجانی نے امام خمینی کو بےنظیر تاریخی شخصیت قرار دیتے ہوئے انہیں انبیاء اور اولیاء کے بعد تاریخ بشریت کا گلدستہ قرار دیا۔
منگل, جون 14, 2016 08:09
آپ نے فرمایا: حضرت امام خمینی(رہ)، مؤمن کامل اور اللہ تعالی کے خاص عبد و متعبد انسان تھے۔
جمعه, جون 03, 2016 03:42
انقلاب خدائی کا مطلب یہ ہےکہ اس انقلاب پر الہی معیارات اور اقدار حاکم و جاری ہے۔
جمعه, جون 03, 2016 02:46
امام خمینی نے عرفان کو خانقاہوں کی عزلت اور گوشہ نشینی سے نکال کر زندگی کے روز مرہ سیاسی اصولوں میں شامل کردیا.
هفته, مئی 07, 2016 10:30
اے مستضعفین عالم اور اے اسلامی ممالک اور مسلمانان عالم قیام کرو!!!
پير, ستمبر 28, 2015 01:06
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: حضرت امام خمینی (رہ) کے مکتب میں زور اور زبردستی اور ہتهیاروں کے ذریعہ غلبہ اور طاقت کا حصول قابل قبول نہیں ہے البتہ عوامی طاقت اور انتخاب کے ذریعہ حاصل ہونے والی قدرت و اقتدار محترم اور قابل قبول ہے.
بدھ, جون 04, 2014 11:16