میں تمام عوامی حلقوں کے احساسات کی قدردانی کرتے ہوئے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جن کے جذبات نے میرے دوش پر ایسا بارگراں رکه دیا ہے جس کا تدارک ممکن نہیں۔
پير, فروری 02, 2015 04:00
آیت اللہ نے مزید فرمایا: بات تو یہ ہے کہ امام(رہ) کے معنویات ومدارج عالیہ، نیـز وہ عطیہ جو اللہ تعالی نے آپ کو مرحمت کی تهی، اس بارے میں ہم نے کوتاہی کی ہیں، بہت ہی کام کی ضرورت ہے۔
منگل, جنوری 27, 2015 09:18
سرزمین کشمیر هندوستان کے عالم دین حجت الاسلام محمد عباس انصاری نے امام خمینی کو مجدد قرن کا نام دیتے ہوئے کہا: امام خمینی کا انقلاب صدی کا سب سے بڑا سیاسی انقلاب تها ۔
اتوار, جنوری 25, 2015 12:07
اسلامی نظریات اور ثقافت کے سلسلے میں طرز سلوک کے انتہائی اہم مسئلے میں کیوں عمومی آگاہی و ادراک کا سد باب کیا جاتا ہے؟
جمعه, جنوری 23, 2015 08:19
حجت الاسلام یونسی کا کہنا تها کہ جو لوگ اختلاف اور تفرقہ اندازی کے درپے ہیں ملکی انصاف کے بحالی، امن اور سلامتی کیلئے سب سے بــڑا خطرہ ہیں۔
منگل, جنوری 13, 2015 07:01
امام(رح) جن ایام میں ترکی میں جلاوطنی کی زندگی بسر کر رہے تهے، جیسے ہی آپ کو ذرا سی بهی فرصت ملتی " تحریر الوسیلہ" جیسی عظیم فقهی کتاب کی تالیف میں منہمک ہو جاتے۔
پير, جنوری 12, 2015 08:19
اسلام کو نئی زندگی بخشی، مسلمانوں کو اتحاد کی ضرورت کا احساس دلایا، اسلامی اصولوں پر اسلامی حکومت کی بنیاد رکهی، نتیجتــاً، مسلمانوں کو عزت و وقـــار بخشا ۔۔۔۔۔
پير, جنوری 12, 2015 07:42
آپ نے فرمایا کہ ایران کی دانشمند اور ذی فہم قوم جو اس تحقیر، ظلم اور کرپشن کو دیکه رہی تهی، ایک مرد الہی یعنی ہمارے عظیم الشان امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی قیادت میں میدان میں اتر پڑی اور آخرکار فتح سے ہمکنار ہوئی۔
جمعه, جنوری 09, 2015 04:07