اســلام، جناب عیسی مسیح علیہ السلام کا خاص احترام کرتا ہے اور انہیں عظیم پیغمبر خدا مانا ہے۔ صحیفہ امام، ج5، ص: 175
هفته, دسمبر 30, 2017 08:00
طاقتور ممالک کے سربراہوں کو نصیحت کریں
پير, دسمبر 25, 2017 05:16
رہبر کبیر، بت شکن زمان، بانی اتحاد امت و انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) فرماتے ہیں کہ جو شیعہ و سنی میں تفرقہ ڈالے وہ شیعہ ہے نہ سنی بلکہ استعمار کا ایجنٹ ہے۔
اتوار, مارچ 26, 2017 11:34
سید نے روایت کی ہےکہ ہجرت سے ایک سال قبل ۱۷ کی رات، رسول اللہ(ص) کو معراج ہوا۔
پير, دسمبر 12, 2016 12:05
امریکی مسلمان پروفیسر حامد الگار
جمعه, جولائی 24, 2015 04:07
اس وجہ سے امام خمینی (ره) امریکا اور اس کے علاقائی مرکز یعنی اسرائیل سے تعلق کو نہ صرف یہ کہ ایک قدرتمند ملک سے ایک نامشروع روابط کی نگاہ سے دیکهتے ہیں بلکہ عالم اسلام کی وحدت کے حوالے سے تدبیری جنگ سمجهتے اور اسلامی ممالک میں امریکا کے اثر و رسوخ اور اس کی اجارہ داری اور فرمانروائی کو تسلیم نہ کرنے کو عالم اسلام کی حیات نو اور ان ممالک میں تفرقہ دور کرنے کا موجب جانتے ہیں
منگل, جنوری 06, 2015 01:29
خدائے بزرگ و برتر کا درود و سلام ہو اس عظیم الشان پیغمبر حضرت عیسی ابن مریم روح اللہ پر کہ جنہوں نے مردوں کو زندہ اور سوئے ہوئے لوگوں کو بیدار کیا ! اور خدائے متعال کا سلام ہو ان کی عظیم الشان ماں مریم عذرا و صدیقہ حورا پر کہ جنہوں نے نفخہ الٰہی کے ذریعے ایسے عظیم المرتبت بیٹے کو رحمت الٰہی کے طلب گاروں کے حوالے کیا ! درود ہو ان علماء ، احبار اور رہبانوں پر جو حضرت عیسی مسیح (ع) کی تعلیمات کے ذریعے اپنے سرکش نفس کو سکون کی جانب بلاتے ہیں! درود ہو ان حریت پسند عیسائیوں پر جو عیسیٰ روح اللہ کی آسمانی تعلیمات سے بہرہ مند ہیں!
اتوار, دسمبر 28, 2014 12:14
اللہ بزرگتر ہے، اللہ بزرگتر ہے، نہیں کوئی سوائے اللہ کے، اللہ بزرگتر ہے اور اللہ ہی کے لیے حمد ہے، اللہ بز رگتر ہے کہ اس نے ہمیں ہدایت دی، اللہ بز رگتر ہے کہ اس نے ہمیں روزی دی بے زبان چوپایوں میں سے اور حمد ہے اللہ کے لیے کہ اس نے ہماری آزمائش کی
جمعه, اکتوبر 03, 2014 10:14