حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی شخصیت اتنی عظیم ہے کہ جن کی عظمت اور خصوصیات، اور شان و منزلت کے بارے میں تمام مسلمان فرقوں کے درمیان اتفاق نظر پائی جاتی ہے دنیا کے تمام مسلمان حضرت امیر المومنین علیہ السلام کے بارے میں یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ یہ عظیم ہستی، یہ بے مثال شخصیت، یہ اسلام کا کامل مظہر، ایک لمحے کے لئے بھی پیغمبر اسلام کی پیروی سے غافل نہیں ہوا، حضرت علی (ع) نے بچپن سے لے کر زندگی کے آخری لمحہ تک خداوندمتعال، اسلام اور پیغمبر اسلام کے لئے مجاہدت کے سلسلے میں ایک لمحہ کے لئے بھی کوئي کوتاہی نہیں کی۔
اتوار, جنوری 04, 2026 03:05
ڈاکٹر علی کمساری نے کہا ہے کہ تاریخی امام اورتاریخ ساز امام کے موضوع پر بحث آج کے دور کا ایک نہایت اہم اور بنیادی مسئلہ ہے۔
هفته, دسمبر 06, 2025 12:43
یہ کانفرنس 15/ فروری سن 2000ء کو امام خمینی (رح) کی پیدائش کی 100/ سالہ سالگرہ کے موقع پر شہر بیروت میں کچھ یورپی ممالک اور ایران کی شرکت سے منعقد ہوئی
اتوار, نومبر 23, 2025 12:55
مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینیؒ کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین علی کمساری نے ۴ نومبر۲۰۲۵کو یوم طلبہ اور سامراج کے خلاف جدوجہد کی مناسبت سے تبریز یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہیکہ امام خمینیؒ کو صرف تاریخی یا سیاسی دائرے میں سمجھنا ممکن نہیں، بلکہ ان کے، فلسفی اور عرفانی نظریات کی گہرائی کو جاننا ضروری ہے۔
جمعرات, نومبر 06, 2025 08:32
مام خمینی(رہ) نے اس جنگ کو ایرانی بہادر اور پائدار قوم کے لئے آگہی، حرکت اور سستی و کاہلی سے نکلنے کا سبب قرار دیا اور فرمایا کہ اب جبکہ جنگ شروع ہو گئی ہے تو اس کے نتیجہ میں ہماری قوم بیدار ہو جائے گی اور وہ مزید متحرک ہو جائے گی۔
منگل, ستمبر 30, 2025 03:50
مؤسسه تنظیم و نشر آثار امام خمینی(س) کےسربراہ حجت الاسلام و المسلمین علی کمساری نے کہا ہے کہ امام خمینی(س) کے افکار آج بھی تحریک چلانے کا سبب بنتے ہیں اور معاشرتی و فکری لہریں پیدا کرتا ہے، مگر ہم اسے آج کے دور کے تناظر میں پیش کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
بدھ, ستمبر 24, 2025 08:48
عورت کا خاندان کے اندر کردار کے بارے میں امام خمینی (رح) کے تربیتی نظریہ کی شناخت کے لحاظ سے معاشرہ کی تحقیق
بدھ, اگست 27, 2025 08:25
یہ تحقیق مولانا اور حضرت امام خمینیؒ کے تربیتی فلسفے اور عرفانی تربیت کے تقابلی مطالعے کے مقصد سے انجام دی گئی ہے
منگل, اگست 26, 2025 08:14