اسلامی انقلاب کے عظیم بانی امام خمینی (رح) کی 35ویں برسی کے موقع پر ایرانی قوم اور امت مسلمہ نے امام خمینی (رح) کے اعلیٰ نظریات کے ساتھ اپنے عہد کی تجدید کی
بدھ, جون 05, 2024 09:02
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پیر کی صبح امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی پینتیسویں برسی کے پروگرام میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امام خمینی کے افکار و نظریات میں مسئلۂ فلسطین کی اہمیت کی تشریح کی اور کہا کہ فلسطین کے بارے میں امام خمینی کی پچاس سال پہلے کی پیشگوئی رفتہ رفتہ عملی جامہ پہن رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ معجزے جیسے طوفان الاقصیٰ آپریشن نے خطے اور عالم اسلام پر تسلط کی دشمن کی بڑی سازش کو ناکام بناتے ہوئے صیہونی حکومت کو زوال کے راستے پر ڈال دیا ہے اور غزہ کے عوام کی ایمانی اور قابل تحسین مزاحمت کے سائے میں، صیہونی حکومت دنیا والوں کی نظروں کے سامنے پگھلتی جا رہی ہے۔
پير, جون 03, 2024 09:14
غزہ کے حامی امریکی اسٹوڈنٹس سے اظہار یکجہتی کے خط میں امام خامنہ ای
جمعرات, مئی 30, 2024 08:49
فسلطین کی حمایت کی ہے ان کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کی عزت اور آبرو کی حفاظت کرنا عالم اسلام کی ذمہ داری ہے اور ہمیں خود کو مقاصد الہی اور مسلمانوں کے دفاع کے لئے تیار کرنا چاہیے اور ایسے حالات میں جب فلسطین کے مسلمان مشکلات میں گرفتار ہیں اور غاصب اور ظالم صہیونی حکومت ان کے بچوں کا قتل عام کر رہی ہے
هفته, اپریل 27, 2024 11:49
مجلس وحدت مسلمین قم کی طرف سے دفتر ایم ڈبلیو ایم میں گذشتہ شب افطاری اور ایک تحلیلی نشست کا اہتمام کیا گیا
منگل, اپریل 09, 2024 04:37
غزہ کی حالیہ صورتحال کی وجہ سے اس سال کا عالمی یوم القدس مختلف ممالک کے مسلمانوں کے لیے خصوصی اہمیت اختیار کر گیا ہے
جمعرات, اپریل 04, 2024 10:30
امریکی حکام موجودہ حالات سے بھرپور فائدہ اٹھا کر مسلسل خطے کے دورے کر رہے ہیں
اتوار, مارچ 10, 2024 08:44
ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی بیسویں صدی کے تاریخی اور اہم واقعات میں سے ایک تھا جو نہ صرف ایران بلکہ پورے خطے اور دنیا میں گہری تبدیلیاں رونما ہونے کا باعث بن گیا
پير, فروری 12, 2024 09:04