اس کانفرنس میں حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ ہماری روایات میں مظلوموں کی بہت زیادہ حمایت کی گئی ہے کہا: آج ظالم اور مظلوم کے مفھوم بدلنا میڈیا، سیاسی اور مالی سامراج کی طرف سے کیے جانے والے سب سے بڑے جرائم میں سے ایک ہے
جمعه, اپریل 14, 2023 03:21
انقلاب اسلامی کے عروج پر، ایرانی عوامی تحریک کے لیے بین الاقوامی حمایت کی ضرورت کے باوجود، انھوں نے بیت المقدس اور فلسطین کو یاد کیا
جمعه, اپریل 14, 2023 08:30
مغرب نے اسلامی مقدسات کی توہین کو اپنے روزمرہ کا معمول بنا رکھا ہے
جمعرات, مارچ 30, 2023 08:24
رہبر انقلاب اسلامی نے بعثت کے خزانوں کی تشریح کے لئے قرآن مجید کی آیتوں کا حوالہ دیتے ہوئے استقامت کو ہر مقصد کے حصول کی راہ بتایا
اتوار, فروری 19, 2023 10:07
خداوند متعال نے قرآن کریم میں رسول خدا (ص) کو "اسوہ حسنہ" یعنی "بہترین رول ماڈل" قرار دیا ہے
جمعه, فروری 17, 2023 10:02
امام خمینی (رح) کا اپنی جدہ حضرت زہراء مرضیہ کے یوم ولادت کے دن پیدا ہونے کا اتفاق بھی ایک حسین اتفاق کا حصہ ہے، جو یقیناً بلا وجہ نہیں ہے
اتوار, جنوری 15, 2023 09:43
امام خمینی اور ان کے رفقا کی پہلوی نظام کے خلاف پاکیزہ کاوشوں نے نه فقط اسلامی دنیا کے معاشرتی اور سیاسی زندگی پر اپنے نشان چھوڑے بلکہ دنیا کے ہر خطے میں بھی بہت دور رس اور نتیجہ خیز اثرات ڈالے ہیں ۔لہذا ایرانی عوام اور اس ملک سے وابستہ ہر مکتبہ فکر کو اس نظام کی نیک دلی سے قدر دانی کرنی چاہئے .
جمعرات, جنوری 05, 2023 08:37
اسلام ہمیشہ مسلمانوں کو اس انسانی حقیقت کا ادراک کرنے کی دعوت دیتا ہے اور دشمنوں اور ان کے کارندوں کی سازشوں سے آگاہ رہنے اور ان کے خلاف عمل کرنے کی تنبیہ کرتا ہے اور تفرقہ پیدا کرنے والوں سے دوری اختیار کرنے کی تاکید کرتا ہے کیونکہ تفرقہ کی وجہ سے انسان کا سکون اور وقار ختم ہوجاتا ہے اور اختلاف کسی بھی قوم کے زوال اور کمزوری کا سبب بنتا ہے جیسا کہ قرآن کریم فرماتا ہے: "اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو، اور جھگڑا نہ کرو، ورنہ تم کمزور ہو جاو گے اور تم ایک دوسرے سے الگ ہو جاو گئَے صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے"۔
منگل, دسمبر 20, 2022 07:31