مسلمان ممالک شیطان بزرگ امریکہ کے زیر اثر، جبکہ کچھ سووویت یونین کے زیر اثر جا چکے تھے، بظاہر وہ سمجھتے تھے کہ جہان اسلام اپنی موت مر چکا ہے، اس دوران انقلاب اسلامی ایران کی صورت میں ایک عظیم انقلاب آیا۔ آج 37 سال گزرنے کے بعد دیکھیں کہ پوری دنیا میں یہ نہضت و تحریک جس کی رہبری امام خمینیؒ کر رہے تھے، آج بھی طاقتور حالت میں ہے۔
پير, مارچ 27, 2017 11:57
عوام اور معاشرے کی حالت اس وقت تک نہیں بدلتی جب تک وہ خود اپنی حالت تبدیل نہ کریں
اتوار, فروری 05, 2017 11:08
کوئی اتحاد کیطرف دعوت دے اور کہے کہ صرف میری بات مانو تو یہ اختلاف کیطرف دعوت ہے نہ کہ اتحاد کی طرف۔
هفته, جنوری 21, 2017 10:08
حقیقت دعا کوئی نئی چیز نہیں اور اس کی اہمیت کسی خاص زمانے کے ساتھ مخصوص نہیں
منگل, دسمبر 27, 2016 11:03
ثار الله؛ جب تک ظلم باقی ہے اس وقت تک امام حسین(ع) کا خون جوش مارتا رہےگا۔
منگل, نومبر 22, 2016 11:06
لَا یَوْمَ کَیَوْمِکَ یَا أَبَا عَبْدِ اللَّهِ؛ حسین(ع) کو اپنی وحی کا خزانہ دار قرار دیا: وَ جَعَلْتُ حُسَیْناً خَازِنَ وَحْیِی
اتوار, نومبر 20, 2016 01:52
تمام اسلامی مذاہب کی بقا، امام حسین(ع) کی عظیم قربانیوں کی مرہون منت ہے۔
منگل, اکتوبر 18, 2016 06:15
اتوار, اکتوبر 16, 2016 12:02