ماہ ذی الحجہ کی دسویں تاریخ نہایت ہی با برکت تاریخ ہے جس کی اہمیت قرآنی آیات اور ائمہ اطہارؑ کی جانب سے منقولہ روایات میں بیان کی گئی ہے اور اس کے بارے میں بہت تاکید بھی کی گئی ہے۔ مذکورہ دن کو "عید قربان" یا "عید اضحی" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے اور مسلمانوں کی بڑی عیدوں میں سے ایک عید ہے۔
پير, اگست 12, 2019 11:41
امام خمینی (رح) کی ایک رہنمائی اور ہدایت سب کے لئے بالخصوص جوانوں اور خاص کر حوزہ اور یونیورسیا کے طالب علموں کے لئے جوانی میں خودسازی کے لئے بیدار رہےم کی ہدایت ہے
اتوار, اگست 11, 2019 12:17
امام محمد باقرؑ کی مختصر سیرتِ طیّبہ
جمعه, اگست 09, 2019 07:35
امام رضاؑ کی اخلاقی و سیاسی زندگی
اتوار, جولائی 14, 2019 03:02
کئی بار لکھا، مکرر عرض ہے کہ طاقت کے اپنے اصول اور ضابطے ہوتے ہیں۔ تاریخ کے طالب علم جانتے ہیں، جب مسلمانوں کے پاس طاقت تھی تو وہ بھی پیش قدمی کیا کرتے تھے
جمعرات, جولائی 11, 2019 03:23
ابوعبداللہ، جعفر بن محمد بن علی بن الحسن بن علی بن ابی طالب علیہ السلام معروف بہ صادق آل محمد شیعوں کے چھٹے امام ہیں، جو کہ اپنے والد امام محمد باقرعلیہ السلام کی شہادت کے بعد 7 ذی الحجہ سن 114 ھ ق کو آنحضرت کی وصیت کے مطابق امامت کے منصب پرفائز ہوۓ ۔
جمعه, جون 28, 2019 11:55
یہ اسلام کی دیانت اور ایمان کی طاقت تھی جس کی وجہ سے جوان ٹنکوں اور توپوں کے سامنے کھڑے تھے
جمعرات, جون 20, 2019 03:53
عبدالعظیم بن عبداللہ بن علی بن حسن بن زید بن حسن بن علی بن ابی طالب علیہم السلام ہیں جو عبدالعظیم حسنی کے نام سے مشہور ہیں.
بدھ, جون 19, 2019 10:07