امام خمینی (رح) کے ایران آنے کے بعد انہوں نے امام سے ملاقات کی اور سن 1979ء کے سردی کے موسم میں انقلاب اسلامی کے احتجاجات میں شرکت کی
بدھ, اکتوبر 30, 2019 08:12
ابو صلت ہروی نے امام رضاؑ سے نقل کیا ہے کہ انہوں نے فرمایا: ہم میں سے کوئی ایسا نہیں ہے جسے شہید نہ کیا جائے۔
هفته, اکتوبر 26, 2019 10:58
ایک دن ایک طالب علم نے مدرسہ رفاہ میں امام سے کہا: آپ اپنی گفتگو کے دوران امام زمانہ (عج) کا نام بہت کم لیتے ہیں؟
منگل, اکتوبر 15, 2019 09:33
امام خمینی (رح) کے گھر کافی بھیڑ جمع تھی
اتوار, اکتوبر 13, 2019 09:33
حضرت امام خمینی (رح) درس و بحث میں مشغول محنتی طالبعلموں کا حد درجہ احترام کرتے تھے
جمعه, اکتوبر 11, 2019 09:29
حضرت امام خمینی (رح) فرماتے تھے کہ طاغوتی حکومت کا خطرہ ان لوگوں سے کم ہے جو خشک مقدس اور خالی تقوی کی آڑ میں اسلام کو نابود کررہے ہیں
بدھ, ستمبر 18, 2019 10:36
سید کی اہلیہ کو خواب میں امام خمینی (رح) تحفے میں کیا دیا؟
جمعه, اگست 23, 2019 12:26
مذہبِ تشیع کی بنیاد دو حدیثوں پر رکھی گئی ہے ایک حدیث ثقلین[1] ہے جس کا پیغام پیغمبر اکرمؐ نے تین مہینوں میں چار مقامات پر لوگوں تک پہونچایا اور دوسری عید غدیر ہے جس کے بارے میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ حدیث غدیر، حدیث ثقلین کو پایہ تکمیل تک پہونچاتی ہے۔
پير, اگست 19, 2019 01:49