بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر لکھنؤ میں جماعت جعفری کے بانی اور فقہ و فقاہت مرکز کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد عابدی نے حضرت امام خمینی (رہ) کی 32 ویں برسی کے موقع پرایک نامہ نگار کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی(رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ دنیا میں طاقت کے توازن کو بالکل بدل دیا
جمعه, جون 18, 2021 12:04
٣جون ١۹۸۹ کی رات تھی ایران کے قومی ٹیلی ویژن پر قائد انقلاب حضرت امام خمینی کی صحت وسلامتی کی دعا کا پیغام دیا گیا دیر رات تک مدارس علمیہ سے لیکر حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں دعاو مناجات کا سلسلہ جاری رہا اور پھر ہم طلاب اس امید پر کہ انشاءاللہ صبح امام خمینی کی صحت وسلامتی
بدھ, جون 02, 2021 01:42
دل میں شیطان اور نفس کے فریب ضابطے کے تحت ہوتے ہیں
پير, مئی 31, 2021 12:54
لڑائی کا آغاز اور جنگ بندی فلسطین کی جہادی و سیاسی قیادت کی تشخیص پر منحصر ہے تاہم تیاری اور میدان میں طاقتور موجودگی ہر دم ضروری ہے
اتوار, مئی 23, 2021 12:21
ایران کی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ صیہونیوں نے غصب شدہ فلسطین کو ملت فلسطین اور علاقے کی اقوام کے خلاف دہشتگردی کا اڈہ بنا کررکھ دیا
هفته, مئی 15, 2021 12:48
عدالت ایک ایسی صفت کو کہا جاتا ہے جو گناہوں کے ترک کرنے کا سبب بنتی ہے اور دین اسلام نے عدل و انصاف اور عدالت پر بہت زیادہ تاکید کی ہے۔ فقہی اعتبار سے کسی شخص کی عدالت یا دو عادل اشخاص کی گواہی یا اس شحص کے ساتھ زیادہ معاشرت یا معاشرے کے دینداروں کا اس کی عدالت پر یقین رکھنے کی وجہ سے ثابت ہوتی ہے
منگل, مئی 04, 2021 05:31
یوں تواسلامی سال کا کوئی بھی مہینہ ماہ محرّم جیسا غم انگیز نہیں لیکن ماہ صفر ایسا ہے جو درد وغم کے بیکراں سمندر اپنے دامن میں چھپائے ہوئے ہے جن کی طغیانیاں مصائب ماہ محرّم کی تفسیر کرتی ہیں ماہ صفر ایک طرف اہل حرم کے فتح شام و کوفہ کا گواہ ہے اور ایک طرف بادشاہ غیرت کے سیدانیوں کی بے چادری پر جھکے سر کا شاہد ہے
بدھ, اپریل 28, 2021 03:28
دیوان امام خمینی (رح)
پير, مارچ 08, 2021 02:01