" ہمیں فخر ہے کہ " باقر العلوم " تاریخ کی سب سے عظیم شخصیت ہیں جنھیں اللہ تعالٰی اور رسول اللہ،صلی اللہ علیہ وآلہ ۔ اور ائمہ معصومین ۔ علیہم السلام ۔ کے سوائے کسی نے بھی آپ کے مقام اور شان کو درک نہیں کیاہے اور نہ درک کرسکتے، ہم سے ہیں ۔ "
اتوار, نومبر 15, 2015 11:33
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
صراط مستقیم ہی انسانیت کیلئے راہ نجات ہے
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:47
حضرت امام خمینی ان چند مفکرین میں سے ہیں جو اپنی فکری زندگی کی ابتداء سے انتہا تک اتحاد و یکجہتی پر زور دیتے رہے۔ انہوں نے عملی زندگی میں بھی وحدت کے حصول کی راہیں ہموار کیں اور اس سلسلے میں موثر قدم اٹھائے۔
پير, ستمبر 21, 2015 06:37
وہ خداوند عزو جل کی معرفت کا راستہ ہے اور وہ دو طرح کا ہے: ایک راستہ تو دنیا میں ہے اور ایک آخرت میں۔
جمعه, ستمبر 11, 2015 09:01
قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: "امام خمینی کی صحیح اور غیر تحریف شدہ شناخت کے بغیر اس نقشہ راہ پر آگے بڑھنے کا عمل جاری رکھ پانا ممکن نہیں ہوگا۔"
هفته, جون 06, 2015 09:55
غیر خدا کی طرف متوجہ ہونا، انسان کو ظلماتی اور نورانی حجابوں میں گرفتار کردیتا ہے
منگل, مئی 12, 2015 11:27
امام خمینی(رح) نے آغاز انقلاب سے، تمام مشکلات کے باوجود، تشدد اور افراط تفریط سے کام نہیں لیا، ہمیشہ اور ہمہ وقت صراط اعتدال پر گامزن رہا۔
منگل, فروری 24, 2015 07:38