صراط مستقیم

صــراط مستقیــم کے معنـی؟

وہ خداوند عزو جل کی معرفت کا راستہ ہے اور وہ دو طرح کا ہے: ایک راستہ تو دنیا میں ہے اور ایک آخرت میں۔

" ہــم کو سیدهی راہ پر ثابت قدم رکه ، انکی راہ جنهیں تو نے نعمت عطا فرمائی ہے " ســورہ الفــاتحــہ

امام جعفر الصادق علیہ الصلوات والسلام نے الله تعالیٰ کے اس قول " اهدنا الصراط المستقیم " کے معنی بتاتے ہوۓ فرمایا کہ:

وہ خداوند عزو جل کی معرفت کا راستہ ہے اور وہ دو طرح کا ہے: ایک راستہ تو دنیا میں ہے اور ایک آخرت میں۔

دنیا کا صراط مستقیم، امــام ہے، جس کی اطاعت الله تعالیٰ نے فــرض فرمائی ہے۔ چنانچہ جو شخص دنیا میں معرفت حاصل کر لیتا ہے اور اس کی ہدایت کی پیروی کرتا ہے وہ آخرت کے " صراط مستقیم " سے گذر جائے گا جو جہنم پر ایک پل ہے۔ معــانــی الاخبــار. صفحــہ،٢٨

 

شفقنا اردو

ای میل کریں