امام خمینی (رح) کی نگاہ میں امام محمد باقر (ع)  کے عظیم  مقام اور  منزلت

امام خمینی (رح) کے مکتب سے :

امام خمینی (رح) کی نگاہ میں امام محمد باقر (ع) کے عظیم مقام اور منزلت

" ہمیں فخر ہے کہ " باقر العلوم " تاریخ کی سب سے عظیم شخصیت ہیں جنھیں اللہ تعالٰی اور رسول اللہ،صلی اللہ علیہ وآلہ ۔ اور ائمہ معصومین ۔ علیہم السلام ۔ کے سوائے کسی نے بھی آپ کے مقام اور شان کو درک نہیں کیاہے اور نہ درک کرسکتے، ہم سے ہیں ۔ "

اتوار, نومبر 15, 2015 11:33

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
امام خمینی (ره) اور انبیاء کی دعوت

امام خمینی (ره) اور انبیاء کی دعوت

صراط مستقیم ہی انسانیت کیلئے راہ نجات ہے

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:47

مزید
سرحدیں ضرور جدا ہوں لیکن دلوں کو ایک ہونا چاہئے

درسگاه امام خمینی(رح):

سرحدیں ضرور جدا ہوں لیکن دلوں کو ایک ہونا چاہئے

حضرت امام خمینی ان چند مفکرین میں سے ہیں جو اپنی فکری زندگی کی ابتداء سے انتہا تک اتحاد و یکجہتی پر زور دیتے رہے۔ انہوں نے عملی زندگی میں بھی وحدت کے حصول کی راہیں ہموار کیں اور اس سلسلے میں موثر قدم اٹھائے۔

پير, ستمبر 21, 2015 06:37

مزید
صــراط مستقیــم کے معنـی؟

صــراط مستقیــم کے معنـی؟

وہ خداوند عزو جل کی معرفت کا راستہ ہے اور وہ دو طرح کا ہے: ایک راستہ تو دنیا میں ہے اور ایک آخرت میں۔

جمعه, ستمبر 11, 2015 09:01

مزید
امام خمینی کی برسی پر خطاب، آپ کے مکتب فکر کے سات بنیادی اصولوں کی تشریح

قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای کا

امام خمینی کی برسی پر خطاب، آپ کے مکتب فکر کے سات بنیادی اصولوں کی تشریح

قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: "امام خمینی کی صحیح اور غیر تحریف شدہ شناخت کے بغیر اس نقشہ راہ پر آگے بڑھنے کا عمل جاری رکھ پانا ممکن نہیں ہوگا۔"

هفته, جون 06, 2015 09:55

مزید
پاکستانی کاروان آل یاسین  کی زیارتگاہ امام(رح) میں حاضری

پاکستانی کاروان آل یاسین کی زیارتگاہ امام(رح) میں حاضری

دور حاضر میں جب پوری دنیا، غیر انسانی کرتونوں میں مبتلا ہیں، یہاں صاحب حرم کے فرمودات اور ارشادات کو اگر ہر ایک اپنا نصب العین اور لائحہ عمل بنا لے تو ہرگز صراط مستقیم، اسلام اور انبیائے عظام کی راہ کهویں گے نہیں۔

اتوار, جنوری 04, 2015 08:07

مزید
اعتدال، صراط مستقیم اور طریقت کا دوسرا نام ہے: امام خمینی(رح)

اعتدال، صراط مستقیم اور طریقت کا دوسرا نام ہے: امام خمینی(رح)

حقیقی اعتدال، انسان کامل کے علاوہ کسی اور کے لئے بطور کامل ممکن نہیں ہے اور وہ اپنا حقیقی معنی خط احمدی(ص) اور خط محمدی(ص) میں پیدا کرتا ہے اور دیگر تمام افراد اس کی اتباع کرتے ہیں۔

هفته, نومبر 29, 2014 09:51

مزید
Page 8 From 9 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9