حرم امام(رح) کی شان اور عظمت، اسلام اور انقلاب کی شان اور عظمت ہے

حرم امام خمینی(رح) کے بار ے میں رائے ونظر:

حرم امام(رح) کی شان اور عظمت، اسلام اور انقلاب کی شان اور عظمت ہے

جمہوری اسلامی کے عظیم و کبیر بانی حضرت امام خمینی(رح) ہیں۔ جمہوری اسلامی کی شان و عظمت کے لئے ہم جو کچھ بھی کریں کم ہے اور امام کی عظمت اور تکریم بھی جمہوری اسلامی کی عظمت اور تکریم ہے۔

منگل, جون 30, 2015 03:13

مزید
امام خمینی (رح) اپنے گھرانے کی غنی ثقافت کے وارث تھے

حجۃ الاسلام سیدعلی حسینی سے گفتگو :

امام خمینی (رح) اپنے گھرانے کی غنی ثقافت کے وارث تھے

امام خمینی (رح) انقلاب کے خیمہ کا عظیم و اساسی ستون تھے جنھوں نے اپنی بصیرت ،دانائی اور عالمانہ رہبری سے معاشرہ کو آگاہ اور بیدار کیا،نظام مقدس کے وفادار اور مخلص لوگ کو جمع کیا اور اُمت کو عالمی استبکار اورطاغوت کے پنجہ سے چھٹکار دِلایا۔

بدھ, جون 24, 2015 09:27

مزید
آنکھوں سے دُور ہو کے بھی، دل سے نہ جا سکا

آنکھوں سے دُور ہو کے بھی، دل سے نہ جا سکا

امام خمینی رہ کی 26ویں برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے

اتوار, مئی 31, 2015 04:09

مزید
امام آیت اللہ خمینی (ره) کی یاد میں

مولانا سیّد منیر حسین شیرازی

امام آیت اللہ خمینی (ره) کی یاد میں

اس انقلاب کی کڑیاں انقلاب کربلا سے بھی ملتی ہیں

جمعه, مئی 29, 2015 10:13

مزید
رہبر انقلاب اسلامی کی قم کے مراجع تقلید کے ساتھ ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی کی قم کے مراجع تقلید کے ساتھ ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی نے گزشتہ روز سنیچر کو قم میں مراجع تقلید آیت اللہ وحید خراسانی، آیت اللہ نوری ہمدانی اور آیت اللہ جعفر سبحانی سے ملاقات کی۔

بدھ, اپریل 15, 2015 01:31

مزید
حضرت امام خمینی (رہ) کی مدبرانہ سوچ تھی جس کے تحت اسلام امریکائی بے نقاب ہوا

ڈاکٹر علامہ شفقت شیرازی

حضرت امام خمینی (رہ) کی مدبرانہ سوچ تھی جس کے تحت اسلام امریکائی بے نقاب ہوا

اسلام حقیقی و امریکی میں تمیز انقلاب اسلامی کی بدولت ممکن ہوئی

منگل, اپریل 14, 2015 12:12

مزید
دنیا بهر کے مسلمان علماء دین تکفیریت کے خاتمے کیلئے علمی تحریک کا آغاز کریں: رہبر معظم انقلاب

دنیا بهر کے مسلمان علماء دین تکفیریت کے خاتمے کیلئے علمی تحریک کا آغاز کریں: رہبر معظم انقلاب

اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام اور حکومت مظلوم فلسطینیوں کی حمایت اور غاصب صہیونی رژیم کی دشمنی پر متفق ہیں اور وہ امام خمینی(رہ) کے راستے پر گامزن ہیں اور اس سے ذرہ برابر منحرف نہیں ہوئے۔

جمعرات, نومبر 27, 2014 05:51

مزید
Page 14 From 16 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16