عشق و تلاش اور اخلاقی اصولوں پرمبنی حکومت

یادگار امام، سید حسن خمینی کے حضور میں کتاب کی تقریب رونمائی:

عشق و تلاش اور اخلاقی اصولوں پرمبنی حکومت

امام نے سعدی کی کتابوں کا انتخاب کیونکر کیا؟ گلستان میں سعدی نے بادشاہوں کی سیرت اور بوستان میں مروت کے بارے میں قلم فرسائی کی ہے۔

بدھ, اگست 24, 2016 09:24

مزید
امام خمینی  (ره) کا مکتب عرفانی

امام خمینی (ره) کا مکتب عرفانی

سید روح اللہ الموسوی جو عالم سیاست و فقاہت میں امام خمینی (ره) کے نام سے بے نظیر شہرت رکھتے ہیں، مربی اخلاق بھی تھے۔ وہ دنیائے عرفان میں بھی ایک بلند مقام کے حامل تھے۔ عام لوگ انہیں اس پہلو سے بہت کم جانتے ہیں۔ ہم سطور ذیل میں ان کی عرفانی شخصیت کے بعض پہلوؤں کا ذکر کریں گے۔ علاوہ ازیں ان کے مکتب عرفانی کا مختصر تعارف کروائیں گے

پير, جولائی 25, 2016 08:05

مزید
بحرینی حکومت کو آگ بازی بند کردینی چاہیے

سپاہ قدس بریگیڈ کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی:

بحرینی حکومت کو آگ بازی بند کردینی چاہیے

بحرینی حکومت کو آگ بازی بند کردینی چاہیے اور بحرین کے عوام کی پر امن اور مسالمت آمیز تحریک کو مسلح تحریک میں بدلنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے۔

جمعه, جون 24, 2016 11:30

مزید
Page 11 From 15 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15