آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے کہا کہ خداوند عالم کے فضل و کرم سے فلسطینی مزاحمت، صیہونیوں کو دھول چٹا کر رہے گی
جمعه, مارچ 15, 2024 09:17
12/ مارچ 1995ء کی صبح سید احمد خمینی کے اسپتال میں داخل ہونے کی خبر نے پورے ایران میں تشویش کی لہر دوڑادی
جمعرات, مارچ 14, 2024 09:17
امریکی حکام موجودہ حالات سے بھرپور فائدہ اٹھا کر مسلسل خطے کے دورے کر رہے ہیں
اتوار, مارچ 10, 2024 08:44
ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی بیسویں صدی کے تاریخی اور اہم واقعات میں سے ایک تھا جو نہ صرف ایران بلکہ پورے خطے اور دنیا میں گہری تبدیلیاں رونما ہونے کا باعث بن گیا
پير, فروری 12, 2024 09:04
قانونِ قدرت ہے کہ جب ظلم و ستم کا بے کراں سمندر اپنے کناروں سے بے کنار ہو جاتا ہے
هفته, فروری 03, 2024 05:53
حضرت زینب 15/ رجب سن 63/ ھ ق کو اپنے معبود حقیقی سے جا ملیں۔ ایسی شیر دل خاتون جس نے تحریک عاشورا کے بعد اس کی تعالی ذمہ داری اپنے کاندھوں پر لی اور اس قیام کی علمبردار تھیں۔
هفته, جنوری 27, 2024 10:48
ہم فریاد لگاتے ہیں کہ ہم مسلمان ہیں اور اس ملک میں قرآن کریم اور رسول اکرم (ص) کے احکامات کو جاری کرنا چاہتے ہیں
جمعه, جنوری 19, 2024 08:06
امام خمینی(رح) نے شاہ کے فرار کی مناسبت سے بیرونی نامہ نگاروں کو انٹرویو دیتے ہوئے انقلاب کے پروگراموں کی وضاحت کی اور کہا: شاہ کا فرار ہماری قوم و ملت کی کامیابی کا ابھی پہلا مرحلہ ہے
منگل, جنوری 16, 2024 08:42