امام خمینی کے پوتے نے مزید کہا: جیسا کہ ڈراموں اور دستاویزی فلم کے مختلف ہونے پر توجہ ضروری ہوتی ہے، اسی طرح ایک تاریخی فلم بناتے وقت اس پر بهی توجہ ضروری ہے کہ فلم کی داستان تاریخی واقعات کی روح سے متصادم نہ ہو۔
هفته, اگست 23, 2014 11:13
سید محمد امام جمارانی کی یادیں، حریم امام سے گفتگو کے دوران: امام کے دیدار کے دوران عجیب سا ہنگامہ بر پا ہوا۔ شمیران روڈ پر سیاہ پوش لوگوں کی جمعیت نے غوغا بہ پا کیا۔
جمعه, اگست 22, 2014 12:40
امام خود سب کو دم اور حوصلہ دیتے تهے، کوئی پریشانی نظر نہ آئی۔ آپ کی اللہ سے روحانی تعلق آپ کو اور بهی زیادہ مطمئن ومستحکم بنا رکها تها۔
جمعرات, اگست 21, 2014 07:25
میری جان و عزیزم! امید رکهتا ہوں کہ خدا وند عالم آپ کو سلامتی عطا کرے اور آپ کو اپنی پناہ میں خوش و خرم رکهے۔ حالات جتنے بهی نا مساعد ہوں، میں تو زندگی گزار رہا ہوں لیکن اب تک جو کچه بهی پیش آیا وہ بہتر ہی تها۔
جمعرات, اگست 21, 2014 12:53
امام ؒکے رشتہ داروں میں سے پانچ کا مزار شہر قم میں ہے: ماں، پهوپهی، بہن اور بهائی ان رشتہ داروں میں سے ہر ایک امام کی شخصیت یا سرنوشت میں کسی نہ کسی اعتبار سے موثر رہا ہے.
منگل, اگست 19, 2014 11:11
موت حیران تهی مطمئن پاکر // وقت آخر بهی شادمان تها وہ
بدھ, اگست 13, 2014 10:59
امام خمینی(رہ): آج (1988ء) میں اپنے عظیم فرزند (سید عارف حسین الحسینی(رح)) سے محروم ہوگیا۔
هفته, اگست 09, 2014 11:29
والدہ نے آہستہ سے مجهے بتایا کہ یہ خاتون آیت اللہ خمینی کی اہلیہ محترمہ ہیں۔
هفته, اگست 09, 2014 01:06