حرم امام خمینی(رہ) ویب سائٹ کا حرم سے مربوط خبریں، دیداریں، تقریریں، ناگفتہ مطالب اور اسلامی جمہوریہ کے بانی کی تصاویر کی اشاعت کے غرض سے کام شروع کی۔
آستان اور حرم امام خمینی(رہ) ویب سائٹ کے اصل ورژن کا رسم اجرا۔
ایسنا کے مطابق، اس تقریب مین حجت الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی حرم امام خمینی(رہ) کے متولی، جناب مجید انصاری پارلیمنٹ میں صدر مملکت کا معاون، جناب علی جوادی حرم کا ثقافتی امور کا معاون، جناب سید محمود دعایی، ایرنا اور برنا خبررساں ایجنسی کے ڈائریکٹرز اور میڈیا کے ایک گروپ نے شرکت کی۔
مجازی نیٹ ورک کی ڈیمو ورژن اس سے قبل فروری گزشتہ سال، صدر مملکت حسن روحانی اور اراکین کابینہ کی حرم امام خمینی(رہ) میں حاضری کے موقع پر سید حسن خمینی کی موجودگی میں افتتاح کیا گیا تها۔
حرم امام خمینی(رہ) ویب سائٹ کا حرم سے مربوط خبریں، دیداریں، تقریریں، ناگفتہ مطالب اور اسلامی جمہوریہ کے بانی کی تصاویر کی اشاعت کے غرض سے کام شروع کی۔
ایضا آستان مجازی نیٹ ورک درپیش موضوعات کو ماہرین کی رائے اور سامعین کےنقطہ نظر کے تبادلے کیلئے فائلوں کی شکل میں اپنی سرگرمیوں شروع کردیا ہے۔