11 جون 1969 کو عراق کی بعثی حکومت نے مکتب تشیع کے خلاف سازشیں کرنا شروع کردی شیعوں کے خلاف ان کی یہ ساری سر گرمیاں پہلے سے طہ شدہ تھیں میشل عفلق کی سازشوں کی نتیجہ میں عراقی بعثی حکومت کے اعلی حکام نے ایک سازش کے تحت شیعوں کے مرجع عالیقدر حضرت آیۃ اللہ العظمی سید محسن حکیم کو ان ہی کے گھر میں نظر بند کر دیا اور ان کے گھر کے ٹیلی فون کو بھی بند کر دیا ایسے حالات میں کوئی بھی آیۃ اللہ العظمی سید محسن حکیم سے ملاقات کرنے کی جراٰت نہیں کرتا تھا۔
منگل, جون 11, 2019 12:55
میں قربان جاؤں آپ پر،جب سےمیں اپنے دل کے چین سے جدا ہوا ہوں آپ کی بہت یاد آتی ہے۔
جمعه, دسمبر 14, 2018 03:04
انا للہ و انا الیہ راجعون
بدھ, اکتوبر 24, 2018 09:36
آپ نے ناراض ہو کر فرمایا: "یہاں پر کسی کے بارے میں کوئی بات نہ کرو"
اتوار, جون 24, 2018 12:22
لوگ امام علی (ع) کے حرم کی طرف تشییع کرتے ہوئے بڑھ رہے تھے
پير, مئی 21, 2018 09:38
سید حمید روحانی
جمعرات, مئی 17, 2018 10:15
آپ ابھی شیعوں کے علمبردار ہیں اور ایک حساس مقام پر ہیں
هفته, دسمبر 02, 2017 11:50
ایسا سوچتے ہیں کے اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی(رح) کے بارے میں بہت کچھ کہا گیا ہے لیکن میری نظر میں ایسا سوچنا صحیح نہیں کیونکہ ابھی بھی امام(رح) کو نہیں پہچانا گیا
پير, نومبر 06, 2017 04:10