نماز شب کی وجہ سے گریہ

نماز شب کی وجہ سے گریہ

نماز شب کی وجہ سے گریہ

راوی: محسن فرازی

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق محسن فرازی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ میں سید مصطفی خمینی سے سنا ہیکہ ایک دن میں نے دیکھا کہ امام خمینی(رح) اپنے کمرے میں رو رہے تھے تو والدہ محترمہ سے ان سے رونے کی وجہ پوچھی تو انہوں نے فرمایا جس رات نماز شب نہ پڑھ سکیں تو دن میں اسی طرح روتے ہیں۔

ای میل کریں