توبہ یعنی اپنی اصلی روحانیت اور نور فطرت کی جانب بازگشت
هفته, اپریل 18, 2020 10:01
دینی، سیاسی اور اجتماعی میدانوں میں سہل انگاری اور تسامح نسبتاً ایران کی موجودہ ثقافت میں ایک نئی بحث ہے
پير, فروری 04, 2019 11:54
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکہ اور یورپ کی دھمکیوں میں کوئی جان ہے اور نہ ہی ان کے وعدوں پر کوئی اعتبار کیا جا سکتا ہے۔ ایران کے عوام امریکی پابندیوں کو بھی بڑے شیطان کے لیے ایسی شکست میں تبدیل کر دیں گے کہ جس کی ماضی میں کوئی مثال نہ ہو گی۔
جمعرات, جنوری 10, 2019 01:35
تقلید کے معنی، ایک غیر ماھر شخص کا کسی تخصصی کام میں اس کام کے ماھر کی طرف رجوع کرنا ھے۔ دینی مسائل میں تقلید کرنے کی اھم ترین دلیل، یھی عقلائی نکتہ ھے کہ ایک غیر ماھر انسان کو کسی تخصصی کام کے سلسلہ میں اس کام کے ماھر کی طرف رجوع کرنا چاھئے۔
اتوار, دسمبر 09, 2018 12:19
جو شخص مومن کا دل خوش کرے اس نے حضرت رسولخدا (ص) کو شاد کیا ہے اور جو حضرت رسولخدا (ص) کو شاد کرے اس نے خدا کو شاد کیا ہے
بدھ, اکتوبر 17, 2018 11:14
حق الناس کے ساتھ رخت سفر نہ باندھنا ورنہ کام بہت مشکل ہوجائے گا
هفته, جون 02, 2018 05:45
ابوالحسن علی بن موسی الرضا (ع) جو "امام رضا" کے نام سے مشہور ہیں، شیعہ اثنا عشریہ کے آٹھویں امام ہیں۔
اتوار, نومبر 19, 2017 12:33
تساہل لغت میں آسان سمجھنے کے معنی میں ہے اور اصطلاح میں اقتدار کے موقف سے مخالف کا برداشت کرنا ہے
اتوار, ستمبر 03, 2017 12:30