اس اتحاد اور یکجہتی نے اپنے کو کامیاب بنایا ہے لہذا اس اتحاد اور یکجہتی کو اسی طرح برقرا ر رکھیں اس پارٹی بازی کو ختم کر دیں اس گروہ بازی کو چھوڑ دیں یہ حوزوی اور یونیورسٹی کی تقسیم بندی کو چھوڑ دیں اللہ جانتا ہے کہ اس تقسیم بندی اور گروہ بازی سے آپ میں سے ہر کسی کو نقصان پہنچے گا یہ اختلاف اسلام اور اسلامی انقلاب کے لئے مضر ہے ہمیں اس اختلاف سے پرہیز کرنا ہو گی اس اختلاف سے اسلامی انقلاب کو صرف نقصان ہو گا باہر سے آنے والے مہمان بھی ان گروہوں کو دیکھ کر اچھا نہیں سمجھتے ہمیں یہ نہیں دیکھنا کہ دوسرے ممالک میں کیا ہورہا ہے ہمیں یہ دیکھنا ہیکہ اسلام کیا کہہ رہا ہے عقل کس بات کا تقاضا کرتی ہے۔
منگل, جنوری 21, 2020 10:30
یورپی یونین بدمعاشوں کی پیروی سے پرہیز کرے!
پير, جنوری 20, 2020 11:18
کیا امریکہ ایران پر حملہ کر سکتا ہے؟
اتوار, جنوری 19, 2020 03:32
اگر کوئی شخص قیام کر سکتا ہے لیکن قیام کی حالت میں رکوع نہیں کر سکتا تو وہ کھڑا ہو کر نماز پڑھے پھر بیٹھ جائے اور بیٹھ کر رکوع انجام دے
هفته, جنوری 18, 2020 08:10
قاسم سلیمانی ایران نہیں امت کے مدافع تھے، فلسفہ وحدت الوجود کانفرنس
جمعه, جنوری 17, 2020 08:21
ایران کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق چھبیس دیماہ کو شاہ کے فرار ہونے کے بعد اسلامی تحریک کے راہنما حضرت امام خمینی(رح) نے اپنے ایک پیغام کےذریعے ایرانی قوم کو مبارک باد دی امام (رہ) نے اس پیغام میں مبارک بادی کے علاوہ ایران کے مسلمانوں کے لئے اہم نکات کو بھی بیان کیا۔
جمعرات, جنوری 16, 2020 03:37
اگر کسی طریقے سے بھی قیام نہ کر سکتا ہو نہ سہارے کے ذریعے، نہ جھک کر اور نہ ہی پائوں کھول کر مختصرایہ کہ قیام کی کوئی بھی قسم یہاں تک کہ اضطراری قیام سے بھی کھڑا نہ ہو سکتا ہو تو بیٹھ کر نماز پڑھے
جمعرات, جنوری 16, 2020 08:09
شاہ امریکہ کو خوش کرنے کے لئے ایران جیے ملک میں جہاں اکثریت مسلمانوں کی ہے وہاں اسلام کے خلاف عمل کر رہا ہے امریکہ کسی بھی ملک کا حامی نہیں ہو سکتا امریکا صرف اپنے مفادات کی خاطر دوسرے ممالک میں مداخلت کر رہا ہے ایرانی عوام کو کسی بھی صورت میں امریکہ کی غلامی قبول نہیں۔
بدھ, جنوری 15, 2020 12:01