امام خمینی

کیا امریکہ ایران پر حملہ کر سکتا ہے؟

کیا امریکہ ایران پر حملہ کر سکتا ہے؟

کیا امریکہ ایران پر حملہ کر سکتا ہے؟

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) کہ اس وقت عالمی میڈیا میں یہ باتیں گردش کر رہی ہیں کہ ممکن ہیکہ امریکہ ایران پر حملہ کرے یا ممکن ہے امریکہ ایران پر اقتصادی پابندیاں عائد کرے یہ ساری باتیں صرف دوسروں کے اذہان کو بدلنے کے لئے کی جارہی ہیں امریکہ میں اتنی جرات نہیں کہ وہ ایران کے پر حملہ کر سکے امریکہ  اس طرح کی افواہوں چاہتا ہے کہ دنیا امریکہ میں ہونے والی نا انصافیوں کی طرف توجہ نہ کرے ۔

ای میل کریں