امام (رہ)بھشت زہرا س پہنچے جہاں آپ نے شہداء کی قبروں پر فاتحہ خوانی اور ایرانی عوام کے درمیان ایک تاریخی تقریر کی تمام لوگ جشن منا رہے تھے لیکن آپ کے غائب ہونے کی خبر موصول ہوتے ہی ہر ایک کے چہرے پر اداسی اور مایوسی چھا گئی۔
پير, فروری 04, 2019 03:33
1فروری 1979کو امام خمینی (رہ) کی ایران واپسی ہوئی یہ دن ان لوگوں کے لئے نا قابل فراموش دن ہے جنہوں نے شہنشاہی نظام کے خلاف امام خمینی (رہ) کی انقلابی تحریک کو جلا وطنی کے دوران بھی ان کے بیانات اور ریکارڈ شدہ تقاریر، خطابات و پیغامات کی صورت میں سنا تھا۔
جمعه, فروری 01, 2019 12:01
حضرت امام خمینی (رح) 14/ سال جلاوطنی کی زندگی گذارنے کے بعد 12/ بہمن 1357 ش مطابق 1 / فروری 1979 ء کو ایران واپس آئے اور آپ کی آمد پر ایرانی عوام نے اپنے عشق و محبت کا اظہار کرتے ہوئے بھاری اکثریت کے ساتھ پر زور استقبال کیا
جمعه, فروری 01, 2019 10:02
ہوائی اڈوں کے بند ہوتے ہی لوگ سڑکوں پر اتر آے اور حکومت کے خلاف نعرہ بازی شروع کی علماء نے حکومت کے خلاف دھرنا دیا اور عوام نے بھی دھرنے میں علماء کا ساتھ دیا۔
پير, جنوری 28, 2019 11:16
انقلاب کے بعد ایران مشرق وسطی اور عالم اسلام کے سب سے اہم ملک بن گیا اور جبکہ اسلامی انقلاب امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک کے مفادات کے لئے سب سے بڑا خطرہ بن چکا تھا
بدھ, جنوری 23, 2019 09:24
شاہ کے ایران سے فرار نے امام خمینی(رح) کے ایران واپس آنے کی نوید عوام کو سنا دی تھی۔
بدھ, جنوری 16, 2019 11:08
شاہ کے فرار کے وقت میں اسلامی جمہرریہ ایران کے شہر قم میں تھا لوگوں کے اس جشن نے مجھے اس بات کی طرف متوجہ کیا اور ہم بھی اس بات کی طرف متوجہ ہوتے ہی لوگوں کی اس خوشحالی میں شامل ہونے کے لئے جلدی سے گاڑی پر بیٹھے اور قم کی سڑکوں پر موجود عوام کی خوشحالی کو قریب سے دیکھنے لگے۔
بدھ, جنوری 16, 2019 10:04
ہماری قوم کامیاب ہے کیوں کہ انہوں نے اپنے احتجاجی مظاہروں سے امریکا کے لئے اس بات کو واضح کردیا کہ شاہ کی حکومت غیر قانونی ہے لہذا رضا شاہ کو ایران چھوڑ دینا چاہیے اس کے علاوہ اس کے پاس کوئی چارہ نہیں۔
منگل, جنوری 08, 2019 10:51