امام خمینی (رح) نے 16 فروری 1979 کو ایرانی قوم کے نام کچھ اہم پیغام جاری کرتے ہوے فرمایا کہ ابھی ہمیں ایک حکومت کی ضرورت تھی ہم نے عبوری حکومت کو شرعی ولایت اور عوام کی راے کے مطابق تعیین کیا ہے ایسا نہیں کہ یہی حکومت آخر تک قائم رہے گی ابھی پارلیمنٹ کی تشکیل حکومت کے اہم کاموں میں سے ایک ہے اس کے بعد خود عوام سارے فیصلے کرے گی۔
هفته, فروری 16, 2019 09:20
امام خمینی (رہ) کے بغیر ایران کے اسلامی انقلاب کو دنیا میں کہیں بھی پہچنوانا ناممکن ہے۔
منگل, فروری 05, 2019 09:46
اگر آج مسلمانوں کو سامراجی طاقتوں کو شکست دینی ہے تو انھیں امام خمینی(رح) کی طرح اخلاص کے ساتھ اللہ کی راہ میں قدم اٹھانا ہوگا۔
اتوار, جنوری 27, 2019 05:30
امتحان ہر انسان سے لیا جارہا ہے۔ اللہ تعالی نے انسان کو خلق کیا ہے تو اس سے امتحان لینے کی خبر بھی دیدی ہے اور امتحان ایسا نہیں کہ صرف قبول(پاس) ہوجانا کافی ہو، بلکہ سب سے زیادہ بہتر اعمال بجالانے کا امتحان ہے، اور امتحان انسان کو کمال کی منازل پر پہنچاتا ہے۔
منگل, جنوری 22, 2019 02:59
اے کاش امام (رح) زندہ ہوتے تو ہم ان کی جدید آراء و افکار سے نئے انداز میں مستفیذ ہوتے.
هفته, جنوری 05, 2019 04:17
انجمن موبدان تہران کے رکن نے کہا امام خمینی(رح) نے قومی اتحاد اور یکجہتی سے ملک میں ایسے شرائط مہیا کئے جن کی وجہ سے قانون اساسی میں اقلیتوں کے حقوق کی رعایت ہو سکی اصل میں قومی اتحاد اسلامی انقلاب کی سب سے اہم کامیابی ہے۔
اتوار, دسمبر 23, 2018 09:49
جولوگ مسلمانوں کے درمیان اختلاف ڈالتے ہیں ان کے بارے میں امام خمینی(رح) کا کیا نظریہ ہے؟
جمعرات, دسمبر 06, 2018 12:42
تاریخی سنت، اسلامی ثقافت اور پاکیزہ مآخذ کے سارے میدان کو دنیائے سیاست میں استعمال کرتا ہے
منگل, دسمبر 04, 2018 10:52