مردِ انقلاب

مردِ انقلاب

تحریر : عرفان حسین

بدھ, فروری 14, 2018 04:49

مزید
امام خمینی کے انقلاب کا نقطہ عروج / ۶

امام خمینی کے انقلاب کا نقطہ عروج / ۶

اسلام دشمنوں نے غیر صالح حکام کے ہاتھوں تفرقہ اندازی کی تلوار سے امت پیغمبر اسلام ؐ کی وحدت کو پارہ پارہ کیا ہے۔

جمعرات, فروری 08, 2018 09:37

مزید
مرد ایراں مرد قلندر

مرد ایراں مرد قلندر

مشکور حسین یاد – لاہور

پير, جنوری 15, 2018 11:10

مزید
صبح شام حرم جانا ایک تو آپ کے سن و سال سے موافق نہیں

راوی :حجت الاسلام و المسلمین محی الدین فرقانی

صبح شام حرم جانا ایک تو آپ کے سن و سال سے موافق نہیں

امیر المومنین (ع) کی زیارت

جمعه, دسمبر 08, 2017 11:50

مزید
امام خمینی (رح) کے بقول جس قوم میں جذبہ شہادت ہو وہ دوسروں کی اسیر نہیں ہو سکتی

رہبر انقلاب؛

امام خمینی (رح) کے بقول جس قوم میں جذبہ شہادت ہو وہ دوسروں کی اسیر نہیں ہو سکتی

رہبر معظم کی ایرانی بحریہ کی پیشرفت اور خلاقیت کا سلسلہ قدرت کے ساتھ جاری رکھنے پر تاکید

بدھ, نومبر 29, 2017 10:51

مزید
معنویت کی بالادستی اور پانی بجلی مفت، امام کا وعدہ تھا؟

معنویت کی بالادستی اور پانی بجلی مفت، امام کا وعدہ تھا؟

امام خمینی: ... آپ کی معنويت اور روحانيت کو عظمت بخش دينگے؛ اور آپ کو انسانيت کے مقام تک پہنچا دينگے۔

منگل, ستمبر 19, 2017 06:23

مزید
ایرانی طیارے پر امریکہ کا حملہ، ۲۹۰ شہید

ایرانی طیارے پر امریکہ کا حملہ، ۲۹۰ شہید

وینسنس نامی امریکی طیارہ بردار بحری بیڑے سے دو میزائل داغے گئے جس کی وجہ سے جہاز میں سوار ۲۹۰ بچے، عورتیں اور مرد شہید ہوگئے۔

پير, جولائی 03, 2017 03:17

مزید
یہ ماہ مبارک رمضان ہی ہےکہ جس میں گناہگاروں پر خداوند عالم کی رحمت بیکراں کے دروازے کھلے ہیں

یہ ماہ مبارک رمضان ہی ہےکہ جس میں گناہگاروں پر خداوند عالم کی رحمت بیکراں کے دروازے کھلے ہیں

آیت اللہ العظمی روح اللہ الموسوی الخمینی: رمضان المبارک اور اصلاح نفس یہ ماہ مبارک رمضان ہی ہےکہ جس میں گناہگاروں پر خداوند عالم کی رحمت بیکراں کے دروازے کھلے ہیں، چنانچہ کہیں دیر نہ ہوجائے، آپ بھی اس ماہ رمضان میں اپنی اصلاح کرلیں۔ ہم سب کو چاہیے کہ اپنی اصلاح کریں، کیونکہ ہم میں سے کوئی ایک بھی کامل انسان نہیں ہے۔ ہمیں خداوند عالم سے پناہ طلب کرنی چاہیے۔ ہمیں چاہیے کہ اپنی اصلاح کریں اور پاک و پاکیزہ نیک افراد کے ٹھاٹھیں مارتے ہوئے سمندر میں خود ضم کردیں۔ صحیفہ امام، ج۱۵، ص۳۱

هفته, جون 03, 2017 09:45

مزید
Page 9 From 14 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >