هفته, جون 27, 2020 06:18
سورج کی روشنی گاڑی پر پڑرہی تھی اور گرمی میں ہونے والی بارش ہمارے سروں پر ہورہی تھی
جمعرات, جون 25, 2020 12:01
حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا عبادت و زہد میں شہرہ آفاق اور فضائل و کمالات میں بلندترین مقام پر فائز تھیں آپ حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی تمام اولادوں میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے بعد علمی و اخلاقی کمالات میں سب سے زيادہ اعلی و ارفع مرتبے پر فائز تھیں
منگل, جون 23, 2020 03:13
اسلام کے عظیم اور قابل فخر مجاہد اور سردار کے آسمانی ہونے پر میں امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف،لبنان اور ایران کی قوم کی خدمت میں مبارکباد اور تسلیت پیش کرتا ہوں
اتوار, جون 21, 2020 02:51
جو شخص بھی محبت، امام خمینی (رہ) ایرانی قوم، احمد خمینی اور امام خمینی (رہ) کا آپسی لگاؤ اور امام سے احمد کی محبت کے بارے میں بہتر جانتا ہو تو اسے معلوم ہو جاتا ہے کہ ۱۳ خرداد ۱۳۶۸ھ،ش کو امام کی جان لیوا مفارقت کے نتیجہ میں احمد کے رنجیدہ دل پر کیا گزری ہوگی۔ انہوں نے تیزہ سال اپنے بابا کی دوری کو برداشت کیا اور جب ۱۳۵۶ھ،ش کو وہ نجف اشرف پہونچے تو انہوں نے جناب یوسفؑ کی طرح خود کو یعقوب انقلاب اور اسلام کے غمخوار بابا کی آغوش میں رکھ دیا اور جدائی کے ایام کو یاد کر کے بہت روئے اور اس کے بعد وہ ایک لمحہ بھی امام سے جدا نہیں ہوئے اسی دوران اپنے بھائی مصطفی خمینی کی شہادت نے انہیں داغدار کر دیا اور اس مفارقت کو تحمل کرنا ان کے لئے بہت سخت و دشوار ہو گیا کیونکہ مصطفی خمینی خود علم و حکمت وغیرہ میں اپنے بابا کے فضائل و کمالات کا ایک نمونہ تھے۔
منگل, جون 09, 2020 10:45
واضح رہے کہ کچھ مہینوں پہلے بغداد ایئر پورٹ پر ہونے والے امریکہ کے ایک دہشتگردانہ حملے میں جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس نے جام شہادت نوش کیا تھا
منگل, جون 09, 2020 06:37
ہماری قوم نے اسلام کی مدد سے اسلام کو زندہ کرنے لئے انقلاب برپا کیا ہے جو بھی اس وقت اس انقلاب کی مخالفت کر رہے ہیں حقیقت میں وہ اسلام دشمن ہیں۔
پير, جون 08, 2020 05:32
استعمار ہو یا طاغوت، اسلام سے ہمیشہ خائف رہے ہیں
پير, جون 08, 2020 11:36