امام خمینی(رح) قم میں پابندی کے ساتھ حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم میں حاضر ہو کر زیارت اور دعا پڑھتے تھے حتی کہ جس دوران امام(رہ) سلماسی مسجد میں درس تھے اس دوران بھی پابندی سے حضرت معصومہ سلام علیھا کی زیارت سے مشرف ہوتے تھے اور وہاں بیٹھ کر اپنے رب سے راز و نیاز کرتے تھے اگر امام (رہ) کو ملک بدر نہ کیا جاتا تو وہ قم میں ہی رہتے آپ ہمیشہ فرماتے تھے کہ قم ہی میرا اصلی گھر ہے امام (رہ) کبھی تہران میں وطن کے قصد سے نہیں رہے بلکہ آپ نے ہمیشہ قم ہی کو اپنا وطن مانا ہے قم سے آپ کی محبت کی اصلی وجہ حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کا حرم تھا۔
جمعرات, فروری 27, 2020 04:10
انسان کی ترقی اور اس کی زندگی کو ہدف مند بنانے کے لئے ایک اسلامی حکومت کا ہونا ضروری ایران قوم نے بھی امام خمینی(رح) کی قیادت میں ایک طاغوتی نظام کے خلاف تحریک چلائی جس کے نتیجہ میں انہوں نے ایران میں اسلامی حکومت قائم کی اس کامیابی کے اہم دو اہم سبب درج ذیل ہیں
پير, فروری 10, 2020 10:39
فلسطین کا واحد حل اصلی فلسطینی باشندوں کی مرضی کیمطابق نظام حکومت کا قیام ہے
جمعرات, فروری 06, 2020 10:56
مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیراہتمام اسلام آباد میں احتجاجی ریلی نکالی گئی
پير, جنوری 06, 2020 10:30
عراق نے ایک نئی تاریخ رقم کی، امریکی سفارتخانے کے باہر طاقت کا مظاہرہ کیا اور عراقی عوام کی ہیبت تھی کہ امریکی سفیر اور فوجیوں کی ایک بڑی تعداد فرار پر مجبور ہوگئی
هفته, جنوری 04, 2020 01:27
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے امریکی صدرٹرمٹ کے الزامات اور دھمکویں کا جواب دیتے ہوئے فرمایا: امریکہ غلط راہ پر گامزن ہے اس کے پاس منطق بھی نہیں اور علاقائی قومیں امریکہ سے سخت متنفر اور بیزار ہیں۔
بدھ, جنوری 01, 2020 03:11
ابن عباس نے اپنی تمام تر جلالت اور عظمت شان کے باوجود حدیث اور علم میں جناب زینب (س) سے روایت کی ہے
بدھ, جنوری 01, 2020 08:42
حضرت زینب (س)
بدھ, جنوری 01, 2020 12:58