حضرت امام رضا (ع) نے اسلامی معارف کی تعلیم اور شاگردوں کی تربیت میں توسیع کی اور اسے آگے بڑھانے اور اسلامی تعلیمات اور الہی تربیت کو عام کرنے میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے
بدھ, ستمبر 04, 2024 08:06
حضرت امام حسن عسکری (ع) لوگوں، یہاں تک کہ اپنے مخالفین کے نزدیک، بھی قابل احترام اور تعظیم تھے اور عالم یہ تھا کہ دشمن نہ چاہ کے بھی آپ کا احترام کرتا تھا
منگل, اکتوبر 24, 2023 02:57
امام خمینی اور انسانی حیات کے وجودی پہلووں میں دین اور رسالت کی جامعیت کا نظریہ اور تجدید تخلیق
اتوار, فروری 19, 2023 11:42
احمد زکی تفاحہ؛ لبنانی عظیم مولف اور دانشور
بدھ, جولائی 06, 2022 12:06
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے امام رضا علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر ان کے زائرین سے ایک ملاقات کے دوران فرمایا کہ میں اس عید سعید کے موقع پر آپ کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتا ہوں آپ ایک ایسے مقام سے آئیں ہیں جو نور کا مرکز ہے علم الھی کا مرکز ہے وہ ایک ایسا مرکز ہے جہاں سب کو بوسہ دینا چاہیے ہم سب شرمندہ ہیں کہ اس نورانی مرکز سے دور ہیں۔
جمعه, جولائی 03, 2020 01:12
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی عمرجب چارماہ کے قریب ہوئی توآپ کے والدامام علی نقی علیہ السلام نے اپنے بعدکے لیے منصب امامت کی وصیت کی اور فرمایا کہ میرے بعد یہی میرے جانشین ہوں گے اوراس پربہت سے لوگوں کو گواہ کر دیا(ارشادمفید ۵۰۲ ، دمعہ ساکبہ جلد ۳ ص ۱۶۳ بحوالہ اصول کافی)۔
جمعرات, دسمبر 05, 2019 03:37
امام حسن عسکری (ع) نے سن ۲۳۲ھ،ق میں مدینہ میں ولادت پائی آپؑ اپنے بابا کی طرح عباسی خلفاء کے حکم کے مطابق سامراء کے عسکر نامی محلہ میں سکونت پذیر تھے لہذا عسکری کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپ کی کنیت ابو محمد اور مشہور القاب نقی اور زکی تھے آپؑ کی امامت کی مدت چھ سال تھی اور ۲۸سال کی عمر میں معتمد عباسی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
بدھ, نومبر 06, 2019 12:28
حضرت امام خمینی (رح) ان ایام کو ایام الله کہتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ ان ایام کی برکتوں اور سعادتوں سے استفادہ کرنا چاہیئے
بدھ, نومبر 06, 2019 08:02