احمد زکی تفاحہ

سامراج کے تسلط سے رہائی کی تنہا امید

احمد زکی تفاحہ؛ لبنانی عظیم مولف اور دانشور

لبنان اور دنیا کے لوگ اسلامی اتحاد اور امام خمینی کی رہبری کو سامراج کے تسلط سے آزادی کی امید جانتے تھے۔ دنیا کے کمزور لوگ ایران کے اسلامی انقلاب پر نظر جمائے ہوئے ہیں۔

ای میل کریں