اس وقت جبکہ ہر طرف سے اسلام اور مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ایسے حالات میں امام خمینی(رح) کے افکار اور مقام معظم رہبری حفظہ اللہ کی تاکیدات ہی مسلمانوں کی نجات کا ذریعہ بن سکتی ہیں کیوں اسلامی انقلاب کے علاوہ کسی دوسرے اسلامی ملک کے پاس ایسا کوئی منشور ہی نہیں جس سے وہ اسلام کے دشمنوں کا مقابلہ کر سکیں صرف ایک ایران کی اسلامی حکومت اور عوام ہی اس وقت تک عالم اسلام کے دشمنوں کا مقابلہ کر رہے ہیں یہ سب امام خمینی(رح) کے افکار پر عمل کا نتیجہ ہے کیوں کہ آپ کے افکار اسلامی افکار ہیں دینی افکار ہیں آپ کا ہر قول دین کی تفسیر کر رہا ہے جس سے آج عالم اسلام کو نجات مل سکتی اگر آج تمام اسلامی راہنما اپنے اندر امام (رہ) کی طرح اخلاص پیدا کر لیں اور آپ کے افکار پر عمل کریں تو عالمی سطح پر اسلامی حکومت قائم ہو سکتی ہے۔
منگل, اگست 10, 2021 06:36
اسلام تحرک کا مکتب ہے قرآن کریم تحرک کی کتاب ہے غیب سے طبیعت کی طرف حرکت مادیت سے معنویت کی طرف حرکت عدالت کی راہ میں حرکت اور عدل الہی کی حکومت کو برقرار کرنے کے لئے کوشش کرنا مکتب اسلام کی پہچان ہے
هفته, جون 26, 2021 05:33
امام خمینی کی میراث کیا ہے؟
پير, جون 21, 2021 09:21
جنوبی لبنان کی آزادی امام خمینی (رح) کے لطف و کرم کے مرہون منت ہے، شیخ حسان عبداللہ
منگل, جون 08, 2021 08:53
امام خمینی (رح) نے ہمارے جس دین کو زندہ کیا وہ حقیقی دین ہے امام خمینی کی میراث جمہوری اسلامی ہے حکومت اسلامی نہیں اور جمہوری اسلامی کا مطلب یہ ہے کہ لوگ خود اپنے حاکموں کو منتخب کریں اور یہ وہ انقلاب ہے جو آج سے 43 سال قبل امام کی رہبری میں کامیاب ہوا تھا
جمعرات, جون 03, 2021 09:52
الحاج ام. اچ. ام. اشرف؛ سری لنکا میں بنادر کے وزیر اور مسلمانوں کی کانفرنس گروہ کے رہبر
منگل, مئی 18, 2021 10:02
پير, مئی 03, 2021 11:59
شیعوں کی نگاہ میں نوروز کی بہت اہمیت ہے اور وہ اس دن کو امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظہور کا دن مانتے ہیں
اتوار, مارچ 21, 2021 02:54