امام خمینی کی میراث کیا ہے؟

امام خمینی کی میراث کیا ہے؟

امام خمینی کی میراث کیا ہے؟

امام خمینی کی میراث کیا ہے؟

اسلامی انقلاب کے پوتے حضرت آیت اللہ سید حسن خمینی نے امام خمینی اور عصری دنیا بین الاقوامی کانفرنس جو کہ آج امام خمینی کے مزار میں منعقد ہوئی کہا کہ امام خمینی (رح) نے ہمارے جس دین کو زندہ کیا وہ حقیقی دین ہے امام خمینی کی میراث جمہوری اسلامی ہے حکومت اسلامی نہیں ان کا کہنا تھا کہ جمہوری اسلامی کا مطلب یہ ہے کہ لوگ خود اپنے حکمرانوں کا انتخاب کریں۔

ای میل کریں