امام خمینی نے ایک اسلام شناس فقیہ اور مصلح مفکر کے عنوان سے اپنی تمام فکر و توانائی عظیم اسلامی معاشرے کے نقائص و نقاصات کے پہچاننے میں صرف کردی خصوصا اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ایران اور روابط اجتماعی کی صلاح میں اپنی توانائی صرف کی، فردی اور اجتماعی نظام میں اخلاق کی خاص اہمیت ہے اور اس کا ایک مخصوص اور نمایاں مقام ہے
پير, فروری 29, 2016 10:49
میری نظر میں عزاداری سے متعلق امام خمینی کا انداز سلوک بالکل ائمہ علیھم السلام کے طور طریقے سے ہماہنگ تھا۔
اتوار, فروری 28, 2016 11:33
امام فرماتے ہیں: ’’ میں نے اپنی پوری قوت اور توانائی کے ساتھ امت مسلمہ میں اتحاد و یگانگت پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔۔۔ اور کرتا رہوں گا ‘‘
هفته, فروری 27, 2016 07:59
جانے سے پہلے سوچ رہا تھا کہ ۔۔۔
هفته, فروری 27, 2016 09:29
یہ چھوٹا سا گھر بہت سی عظیم کرامتوں کا مرکز ہے جہاں حسنین(ع) اور زینبین(س) جیسی عظیم ہستیوں کی تربیت ہوئی ہے۔
جمعه, فروری 26, 2016 10:25
ایسے افراد کو کلیدی منصب پر فائز ہونے کا موقع نہیں دینا چاہئے
جمعرات, فروری 25, 2016 04:49
عوام کے ہر فرد کی دنیوی و اخروی زندگی کی سرنوشت انتخابات سے مربوط ہے
منگل, فروری 23, 2016 11:53
ان کو علم تھا کہ ان کے مقابلہ میں ساواک اور شاہ ہے جس کو بین الاقوامی حمایت حاصل ہے
اتوار, فروری 21, 2016 11:26