میں دوسرے طالب علموں کی مانند ایک طالب علم ہوں
سوال: اگر ممکن ہو تو ۱۹۶۳ء سے اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں بتائیے۔
امام خمینی: میری ذاتی زندگی عام لوگوں کی ذاتی زندگی کی طرح ہے۔ میں دوسرے طالب علموں کی مانند ایک طالب علم ہوں ۔
طلیعہ انقلاب اسلامی، ص ۲۲۱