اپنی ذاتی زندگی

میں دوسرے طالب علموں کی مانند ایک طالب علم ہوں

ID: 43729 | Date: 2016/04/20

سوال: اگر ممکن ہو تو ۱۹۶۳ء سے اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں  بتائیے۔


امام خمینی: میری ذاتی زندگی عام لوگوں  کی ذاتی زندگی کی طرح ہے۔ میں  دوسرے طالب علموں  کی مانند ایک طالب علم ہوں ۔


طلیعہ انقلاب اسلامی، ص ۲۲۱