البتہ انھوں نے یہ صـــدا اور فغاں، سعودی عقوبت خانوں میں اپنی زندگی کے کئی سال بسر کرنے، تمام تر اذیتیں جھیلنے اور مظالم کا مشاہدہ کرنے کے بعد بلند کی۔
جمعه, جنوری 08, 2016 06:27
خوش خبری کے ہمار ے شہداء کو کربلا کے شہداء کے ساتھ شمارکیا ہے ۔
جمعه, جنوری 08, 2016 04:48
’’مایک والاس‘‘ امریکی ٹی وی اور امریکہ کے بہت مشہور اخبار رائٹر کا رپورٹر ہے
جمعه, جنوری 08, 2016 12:02
اپنی زندگی کو یونہی ضایع نہیں کرنا چاہیے
بدھ, جنوری 06, 2016 11:35
امام نے محسوس کیا کہ روس عنقریب تقسیم ہونے والا ہے ۔ آپ نے گورباچف کے نام اپنے پیغام میں فرمایا: روس ایک الٰہی نعمت تھی جسے آپ بخوبی سنبھال نہ سکے ۔
پير, جنوری 04, 2016 10:59
امام خمینی کا قیام روس کی عوام میں شناختہ شدہ ہے، روس کے تمام ، ایران شناس محقیقین اور طالب علم جانتے ہیں اور پڑھتے ہیں۔ یہ قیام ہمار ے لئے مفید تھا اور ہے ۔
اتوار, جنوری 03, 2016 04:35
ایسی شخصیت جو انقلاب لا سکے یا انقلابی ذہن رکھتی ہو ہزاروں سالوں میں ایک بار پیدا ہوتی ہے
اتوار, جنوری 03, 2016 11:18
آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا کہنا تھا کہ اہل سنت کی موافقت اور اہل تشیع کی مخالفت پر مبنی امریکی حکام کے بیان سراسر دروغگوئی ہے۔
بدھ, دسمبر 30, 2015 11:38