جو شخص بھی محبت، امام خمینی (رہ) ایرانی قوم، احمد خمینی اور امام خمینی (رہ) کا آپسی لگاؤ اور امام سے احمد کی محبت کے بارے میں بہتر جانتا ہو تو اسے معلوم ہو جاتا ہے کہ ۱۳ خرداد ۱۳۶۸ھ،ش کو امام کی جان لیوا مفارقت کے نتیجہ میں احمد کے رنجیدہ دل پر کیا گزری ہوگی۔ انہوں نے تیزہ سال اپنے بابا کی دوری کو برداشت کیا اور جب ۱۳۵۶ھ،ش کو وہ نجف اشرف پہونچے تو انہوں نے جناب یوسفؑ کی طرح خود کو یعقوب انقلاب اور اسلام کے غمخوار بابا کی آغوش میں رکھ دیا اور جدائی کے ایام کو یاد کر کے بہت روئے اور اس کے بعد وہ ایک لمحہ بھی امام سے جدا نہیں ہوئے اسی دوران اپنے بھائی مصطفی خمینی کی شہادت نے انہیں داغدار کر دیا اور اس مفارقت کو تحمل کرنا ان کے لئے بہت سخت و دشوار ہو گیا کیونکہ مصطفی خمینی خود علم و حکمت وغیرہ میں اپنے بابا کے فضائل و کمالات کا ایک نمونہ تھے۔
منگل, جون 09, 2020 10:45
امام کے یہ فضائل و کرامات اور سرگرمیاں ہارون کے غیظ و غضب اور کینے میں اضافے کا باعث بنتا تھا ، یہی وجہ ہے کہ امام کی ایک طویل مدت ( تقریباً سولہ سال) زندانوں میں گزاری اور وہیں اپنے رب سے جا ملے ۔
جمعه, مارچ 20, 2020 05:39
اسلام کی مصلحت کی خاطر پروپیگنڈہ
بدھ, مئی 22, 2019 07:05
امام خمینی (رح) کے زندان سے واپس آنے اور آزاد ہونے کے بعد مقابلہ کے جاری رکھنے سے متعلق مراجع نے کوئی خاص تعاون نہیں کیا
منگل, مارچ 12, 2019 12:02
نجف میں حضرت امام خمینی (رح) کے چاہنے والے جیسے آقا دعائی اور آقا شہید محمد منتظری اس ادارہ کے حامیوں میں شمار ہوتے تھے
منگل, جنوری 08, 2019 10:04
مجاہدین خلق تنظیم نے معین طور پر سن 47 ش سے اپنا مسلحانہ مقابلہ کا آغاز کردیا
اتوار, جنوری 06, 2019 10:04
ظالم و جابر اور فاسق و فاجر بے دین اور بے ایمان حکام اور لوگوں کو اپنے اقتدار کا خطرہ لگا رہتا ہے
جمعه, نومبر 16, 2018 10:51
امام خمینی (رح) کی طرف سے تہران کے امام جمعہ ہوئے
اتوار, ستمبر 09, 2018 01:31