چونکہ یہ لوگ دعا کی حقیقت سے واقف نہیں ہیں اس لیے یہ لوگ دعاؤں کی کتابوں پر تنقید کرتے ہیں
جمعرات, مارچ 07, 2024 09:22
عرفہ کی اہمیت اور فضیلت کی وجہ یہ ہے کہ اس دن امام حسین علیہ السلام نے مکہ سے کربلا کی طرف حرکت کی تھی،
جمعرات, جولائی 30, 2020 03:42
شب عرفہ کے بارے میں روایت ہے کہ اس شب دعائیں قبول ہوتی ہیں اور جو شخص اس رات کو خدا کی بندگی اور عبادت میں گذارے گا اسے 70/ سال کی عبادت کا ثواب ملے گا
جمعرات, جولائی 30, 2020 08:57
جمعرات, جولائی 30, 2020 12:11
ماہ ذی الحجہ سال کے مہینوں میں سے آخری مہینہ ہے اس مہینہ کی فضیلت کے بارے میں بس اتنا ہی کافی ہے کہ اس مہینہ میں دو اہم اسلامی عیدیں یعنی عید الاضحی اور عید غدیر ہیں۔
اتوار, جولائی 26, 2020 09:55
ماہ ذی الحجہ کی دسویں تاریخ نہایت ہی با برکت تاریخ ہے جس کی اہمیت قرآنی آیات اور ائمہ اطہارؑ کی جانب سے منقولہ روایات میں بیان کی گئی ہے اور اس کے بارے میں بہت تاکید بھی کی گئی ہے۔ مذکورہ دن کو "عید قربان" یا "عید اضحی" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے اور مسلمانوں کی بڑی عیدوں میں سے ایک عید ہے۔
پير, اگست 12, 2019 11:41
حج کا عظیم قافلہ ظهر کے بعد مکہ مکرمہ سے روانہ ہوتا ہے
منگل, اگست 21, 2018 12:42
تم پروای ہو کہ تم آج کے دن خدا کے علاوہ سے سوال کررہے ہو
پير, اگست 20, 2018 11:12